مولانا طارق جمیل نے کل شام مجھے فون پر کہا کہ یہ جو سوشل میڈیا پر کچھ لوگ بد تمیز ی کر رہے ہیں اس پر میں آپ سے معافی مانگتا ہوں انہوں نے بتایا وہ میرے والد مرحوم کے فین ہیں میں نے عرض کیا اگر میری کسی بات سے آپ کا دل دُکھا ہو تو میں بھی معافی چاہتا ہوں https://t.co/fWszOmfiyB