نیت پر شک نہیں لیکن جس قیادت میں اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ تیرہ گھنٹے کے ڈرامے کے باوجود خود کو نہ بچا سکے، اُس نے ملک بچانا تھا ؟ جو جماعت ترین صاحب کے جہاز اور مخفی قوتوں کے اعجاز کے باوجود سادہ اکثریت حاصل نہ کر سکی وہ ان کے بغیر دوبارہ حکومت میں آئے گی؟ مان لیتے ہیں۔ گُڈ لَک 👍
کاشف عباسی نے اپنے کیرئیر کا سب سے بہترین انٹرویو کیا ، لیکن ARY والے اتنے بزدل کہ یہ والا حصہ ہے سینسر کردیا
پاکستانیو اسکو اتنا وائرل کردو کہ ARY والے شرم سے ڈوب مریں...اور وہ بھی جنہوں نے سینسر کروایا....
جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کو سندھ میں بھرپور آواز اٹھانی چاہیے اور سندھ کی فیک اکاؤنٹس والی فیک حکومت کو مجبور کرنا چاہیئے کہ وہ اپنے لاڈلے کچے کے ڈاکوؤں کو لگام ڈالیں ۔۔۔
پنجاب حکومت بھی ٹک ٹاک سے باہر نکل کر کوئی انسانوں والا کام کر لے ،
کیونکہ جن کی جانیں جا رہی ہیں وہ کسی طاقتور کے کچھ لگتے نہیں ہیں تو اس لیے اس ایشو پر سب مکمل خاموش ہیں ،
سوائے سراج الحق صاحب کے ،کوئی بڑا سیاسی لیڈر اس پر بات نہیں کررہا ۔۔۔
Today marks one year to horrific state-sanctioned murder of our innocent supporter Zille Shah (Ali Bilal), who was brutally killed for exercising his right to peaceful protest.
Despite his autopsy showing brutal torture on 26 different parts of his body including his skull, lungs and his private parts, the case hasn’t been investigated, and the culprits remain at large— showing the plight of our justice system.
We, once again, demand a transparent probe into this horrific killing.
نوجوان کا سوال اور ہال میں بیٹھے تمام نوجوانوں کی داد یہ ثابت کرتی ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی "ووٹ سے نہیں بُوٹ سے حکومت میں آئی ہیں"
اس وڈیو کو ریٹویٹ کر کے پھیلائیں اور پوری دنیا کو بتائیں کہ آج کا نوجوان شعور والا ہے اور شیر پاکستان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔