جب خان صاحب جیل سے نکلیں گے تو میں صرف ایک شکایت کروں گا کہ فیصل جاوید خود چھپ گیا تھا اور اس کا غصہ لوگ مجھ پر نکالتے تھے
کیونکہ یہ لوگ مجھے فیصل جاوید سمجھتے ہیں 😭
عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن عمرنزیر کا فورسز کی طرف سے تشدد فائرنگ کے واقعات اور 10 ہلاکتوں کی تعداد کے بارے میں آگاہ کررہے ہیں کشمیریوں کی نسل کشی کا الزام انکے اپنے بھائی بھی شہید ہوگئے
ہم نے پارٹی سے کہا آپ پلاننگ کریں تیاری پکڑیں ہم تیار ہیں ، لوگ نکلنے کو تیار ہیں۔
ہمارا پہلا مطالبہ: عمران خان کا ہسپتال میں علاج
دوسرا مطالبہ: عمران خان کی قید تنہائی کا خاتمہ،ان ملاقاتیں بحال کی جائیں، ان کے تمام قانون حقوق بحال کیے جائیں۔
تیسرا مطالبہ: ججز اگر انصاف نہیں دے سکتے تو گھر جائیں ،ناانصافی کرکے مجرم نہ بنیں عدالتیں بند کرکے گھر جائیں۔
ناانصافی کرنے والے ججز گھر جا کر بچوں کو کیا بتائیں گے ؟ عمران خان کو جیل میں رکھنے کے بدلے حرام کا پیسہ گھر لا رہے ہیں��۔ ججز کی ذمہ داری ہے کہ وہ ناانصافی کے خلاف ڈٹ جائیں پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#آزادی_یا_شہادت