@WaseemBadami کوئی مسئلہ نہیں۔ آپ اپنے شوز میی مسخری جاری رکھیں۔
آپکے سامنے ارشد شریف قتل کردیا گیا، تقریباً ۵ سال سے جو ظلم اور جبر عمران خان، اسکی اہلیہ، اسکی بہنوں، اسکے پارٹی کے بچوں اور عورتوں کے ساتھ ہورہا ہے، آپ نے کون سی آواز اٹھانی ہے۔
سب ٹھیک ہے۔ چلنے دیں جیسا چل رہا ہے۔
Either you surrender or you fight for your freedom till death.
What will we do? My belief is La Ilaha Illallah there is no God but one, and we will fight!
خان گرفتار، بیوی گرفتار، بھانجا گرفتار، تینوں بہنیں گرفتار اور اب کزن قاسم زمان گرفتار۔ قاسم کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ اس نے تو آج تک میڈیا سے بھی بات نہیں کی، اس پر الزام کیا ہے؟ خان کا رشتہ دار ہونا؟
@Ali_MuhammadPTI علی بھائی عمران خان کا ہفتوں BP نیچے نہیں آرہا تھا، UK سے ڈاکٹر بلایا گیا۔ Establishment ابھی بھی عمران خان سے ذاتی ڈاکٹرز کی ملنے سے انکاری ہے، اسمبلی میی آپ عمران خان کی وجہ سے ہیں۔ میدان چھوڑ کر نہیں بھاگنا تو اسکو ہسپتال شفٹ کروائیں ورنہ بھاگ جائیں۔
Imran Khan has got what he deserves and no one else has got it - an unprecedented public support across Pakistan. His party is not the boat but the sea underneath it.
عمران خان، تمہیں قدرت نے 25 کروڑ لوگوں کو آزاد کرانے کی ذمہ داری سونپی ہے، اور تم اسے جوانمردی اور دلیری سے نبھا رہے ہو۔
تم جانتے ہو، اکیلے تم نے آزاد نہیں ہونا۔ تمہارے ساتھ 25 کروڑ پاکستانیوں نے آزاد ہونا ہے۔ اللہ تمہیں کامیاب کرے۔
Happiest Birthday Imran Khan
اسیری کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے تکیوں اور صوفہ کُشنز پر اپنے ہاتھوں سے مختلف رنگوں کے دھاگوں اور سوئی سے اس قدر خوبصورت کڑھائی کی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے 76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے اندر چھپی بہار کو جیل میں آزاد کر دیا اس بہار کے رنگوں اور خوشبو کو اب دنیا کی کوئی طاقت قید نہیں رکھ سکتی یہ بہار آزاد ہو چکی
https://t.co/ksVZARlxpf
My dear Ama, couldn't be more proud. Honoured to be in the same jail as you. Even without seeing you, I feel your love and protection, your shade on me.
Ya Allah, protect my parents and entire family, grant us sabr and never leave us alone.
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
@ShahidkhattakSk How come everyone is getting arrested? PTI has no functioning strategy except being emotional and sincere about Imran Khan's release. The rabid dogs are abducting everyone, and the PTI leadership is still roaming in Punjab.
Why are they not together in KPK?