جن کے فالورز کم ہیں اور ابھی تک میرا 36 ہزار ممبرز کا Twitter X گروپ جوائن نہیں کیا تو ابھی کمنٹ میں X لکھیں ۔ ریٹویٹ کریں اور میرا پروفائیل وزٹ کریں ٹاپ پر ہی گروپ موجود ہے جوائن کریں ۔ آپ کو ہزاروں فری فالورز مل جائیں گے ۔ ٹویٹس کرنے سے اکاؤنٹ ایکٹو اور ریچ بھی بڑھے گی۔
میں نے دنیا میں صرف اپنی ماں کو اپنی ہر خوشی پر مجھ سے زیادہ خوش...... میرے ہر غم پر مجھ سے زیادہ رنجیدہ
اور میری ہر تکلیف پر مجھ سے زیادہ بے چین دیکھا...!!
اللّٰہ سبحان تعالیٰ انہیں لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے کبھی بھی کسی کا محتاج نہ کرے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
*﷽*
السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللہ پاک سب کو ہمشہ سلامت رکھے
عافیت میں رکھے
با وقار رکھے،تندرست رکھے
شاد و آباد رکھے
اے پرودگار عالم
وہ لوگ جو میرے لیے
دعائیں کرتے ہیں
ان کی دعائیں پہلے ان کے
حق میں
پھر میرے حق
میں قبول فرما
آمین یا رب العالمین
ایک شخص جو جینے کے لیے مجھے کافی لگتا تھا💞
دنیا میں اس کے سوا سب مجھے اضافی لگتا تھا🥀
بڑی مشکل سے خود کو اس کی قید سے آزاد کیا ہے✨
جس کے بغیر جینا مجھے موت کے متکافی لگتا تھا