کیا خیال ہے آپ کا؟
ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے 20 سال بعد پہلی دفعہ اپنی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات اور اسی طرح ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی کوششیں عرصے بعد مثبت سمت میں چل رہی ہیں اور یہ کوششیں اس بات کی متقاضی ہیں کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کوتحریک/ کاز/مشن کی صورت میں آگے بڑھائیں۔ اسی طرح ملک میں مسنگ پرسنز کا ایشو ایک المیہ ہےڈاکٹر عافیہ صدیقی ابتدائی مسنگ پرسنزتھیں،جو 5 سال لاپتہ رکھنے کے بعد افغانستان میں دکھائی گئیں۔
عافیہ کی رہائی اورمسنگ پرسنز کی بازیابی کے لیےتحریک کی صورت میں دس لاکھ افراد کورجسٹر کرکے ساتھ لےکر حلف اور عہد اٹھاکر آگے بڑھنےکا ارادہ رکھتا ہوں
یہ تحریک
(1) پرامن ہوگی،غیر متششدد ہوگی۔
(2) جمہوری انداز سےقانون کے دائرےمیں ہوگی۔
(3) اسکے ذریعےاقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے بے حس حکمرانوں کو مجبور کریں گے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور تمام مسنگ پرسنز کی بازیابی کے حوالے سے صحیح معنوں میں اپنا کردار ادا کریں۔
میں عوام کو سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر اس تحریک کا حصہ بننے کی دعوت دیتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اس تحریک کا حصہ بن کر قانون،آئین کے دائر میں جمہوری طریقے سےبھرپور کردار ادا کرینگے۔
یہ کردار۔۔۔۔۔۔
(1) اپنے علاقے میں، تعلیمی اداروں، مساجداور دوسرے پبلک مقامات پر ڈاکٹر عافیہ اور مسنگ پرسنز کا کیس پیش کرنا
(2) اس حوالے سے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کرنا۔
(3) اس مقصد کیلئے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو استعمال کرنا۔
(4) اور جب پاکستان کی سطح پر بڑے ایونٹ کی کال دی جائےتو اس میں ہرصورت شرکت کرنا۔
ہماری یہ کوشش اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ڈاکٹر عافیہ صدیقی وطن واپس نہیں آ جاتیں اور تمام۔مسنگ پرسنز بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو نہ پہنچ جاتے۔ اس تحریک کی رجسٹریشن کاطریقہ کاراور دیگرامور جلد وضع کئےجائینگےاورآپکےساتھ شئیرکئےجائینگے۔
کل ڈاکٹرعافیہ سےمیری ڈاکٹرفوزیہ اورکلائیو اسٹافورڈاسمتھ سمیت جیل میں ملاقات ہوگی۔
لیکن آج ڈاکٹرفوزیہ کی ملاقات کاافسوسناک احوال سن لیجیے۔اگر چہ صورتحال تشویشناک ہے لیکن ملاقاتوں کابات چیت کاراستہ کھل گیا۔اب ضرورت اس بات کی ہےکہ عوام آوازاٹھائیں اورحکمرانوں کومجبورکرےکہ وہ فوری اقدامات کرکےعافیہ رہائی کامعاملہ امریکی حکومت کیساتھاٹھائے۔
ملاقات کاخلاصہ۔
یہ ملاقات20سال بعدہوئی جوڈھائی گھنٹےجاری رہی،ڈاکٹر فوزیہ کوعافیہ سےگلےملتے،ہاتھ ملانےتک کی اجازت نہیں تھی،ڈاکٹرفوزیہ کواس بات کی اجازت نہیں دی گئی کہ وہ ڈاکٹرعافیہ کواسکےبچوں کی تصاویردکھاسکے،جیل کےایک کمرےمیں درمیان میں موٹا شیشہ لگا تھااور اس کے آرپارملاقات تھی،عافیہ سفیدسکارف اورخاکی جیل ڈریس میں تھی،ڈھائی گھنٹےکی ملاقات میں پہلےایک گھنٹہ ڈاکٹرعافیہ نےروزاپنےاوپرگزرنےوالی اذیت کی تفصیلات سنائی،ڈاکٹرعافیہ نےکہاکہ مجھےاپنی امی بچےہروقت یادآتےہیں(ان کواپنی امی کی وفات کاعلم نہیں ہے )۔ڈاکٹرعافیہ کےسامنے والےدانت جیل میں حملےسےگر چکے/ضائع ہوچکےہیں۔ان کوسرپرایک چوٹ کی وجہ سےسننےمیں بھی مشکل پیش آرہی تھی۔
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظَّالِـمِيْـنَ ۞ وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْکٰفِرِيْنَ۞
(يونس : 86-85)
O our Lord! Make us not a trial for the people who are Zalimeen. And save us by Your Mercy from the disbelieving people.
YUNUS: 85-86
#Palestine
Alhamdulilah. I won #EVOJapan2023. My 3rd EVO title and the most stacked tournament. It doesn't feel real.
EVO Japan is where it all began for me and winning it again is a special feeling. These are the moments I dreamt of as a kid. Thank you for letting me live my dream.
The Masculine urge to quit the urban centers, buy acres of farming land, toil in it yourself, eat what you grow, have 25 children, 3 wives, pray, learn and teach the God’s Word in the small village mosque, and grow old playing with your great grand children.
PTI cult is so ridiculous, they think everything is about them or against them. First they attacked Shahid Afridi, then Shaheen Shah Afridi & now Haris Rauf. This cult mentality makes up scenarios in their own heads then start hating, abusing and trolling on mere comments, tweets