کتے کی پوچھ بھی سیدھی ہو گئی اونٹ بھی رکشے میں بیٹھ گیا انجیر کے پھول بھی دیکھ لیے اب پتا نہیں وہ بندہ کب آے گا جو لندن دوائی لینے گیا تھا 🤔
@MaryamNSharif
اتنی لمبی تقریر اور ایک لمحے کے لیے بھی ایسا محسوس نہیں ہوا کہ سامنے بیٹھی عوام بور ہو رہی ہے
ایسا سحر اس وقت ہوتا ہے جب لیڈر کے ساتھ عوام کنیکٹ ہوتے ہیں
2018 میں اقتدار نہ ملنے پر فضل الرحمان نے جشنِ آزادی منانے سے انکار کر دیا تھا۔ 2022 میں عمران خان اقتدار سے نکالے جانے کے بعد 14 اگست کو عظیم الشان انداز میں منا رہا ہے۔ یہ فرق ہے عمران خان اور اقتدار کے پجاری امپورٹڈ بھکاریوں میں
#جشن_آزادی__مبارک
آپ سمجھیں گے کہ میں آپ سے اپنا ٹویٹ ری ٹویٹ کروانا آیا ہوں لیکن نہیں،
میں صرف اس لیے ری ٹویٹ کرانا چاہتا ہوں کہ یہ ٹویٹ ع غ فاروقی تک پہنچ جائے 😂
#حقیقی_آزادی_جلسہ#جشن_آزادی__مبارک
Preparations for #حقیقی_آزادی_جلسہ & to celebrate Independence Day are in full swing.
On stalls there is clear message.
One Nation One Leader
Only Imran Khan !!
لاہور تیار ہے #جشن_آزادی_کپتان_کے_سنگ منانے کےلئے
لاہور کی سڑکوں پر پاکستان اور پی ٹی آئی کے پرچموں کی بہار
چئیرمین عمران خان آج #حقیقی_آزادی_جلسہ میں اہم خطاب کریں گے
کل 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب ہاکی اسٹیڈیم ہونے والے جشنِ آزادی پروگرام میں سب ساتھ قومی پرچم لیکر آہیں -پروگرام کا آغاز انشاء اللہ رات 8 بجے ہوگا-
معروف گلوکار جذبہ حب الوطنی بیدار کرنے والےملی نغمے پیش کرینگے-پروگرام میں آتش بازی عمران خان کے خطاب کے بعد کی جائیگی انشاء اللہ
تم زمین پر ظلم لکھو آسمان پر انقلاب لکھا جائے گا.... سب یاد رکھا جائے گا
تا عمر تمہارے نام پر لعنتیں بھیجی جا سکیں... اسی لیے تمہارے مرنے کے بعد تمہارے مجسموں کو آباد رکھا جائے گا سب یاد رکھا جائے گا #شہباز_گل_کو_رہا_کرو