سویڈن کی حکومت نے روز عید مسجد کے سامنے قرآن جلانے کی اجازت دی ، یہ معاملہ ایک فرد نہیں حکومتی سطح کا تھا، سویڈن سے سرکاری سطح پر تعلقات منقطع ہونے چاہیں تھے لیکن مولانا فضل الرحمان کی صدارت والی پی ڈی ایم کی حکومت احتجاج کرکے خاموش ہو گئ۔۔۔روز حشر جس کو اللہ نے جتنی طاقت دی ہے اتنا سوال ہوگا۔ ہمیں لکھنے اور بولنے کی قوت دی ہم اسکے جوابدہ آپ کو اقتدار کی قوت دی آپ اس کے جوابدہ
NDMA presents PEDRR-23, first-of-its-kind Expo on Disaster Risk Reduction in Pakistan. It will showcase technologies,knowledge exchange & innovations in DRR.
Avail this opportunity to network & share best practices with DM experts.
For details visit: https://t.co/MBo6cy4WRw
عالمی مارکیٹ میں LNG دستیاب نہیں اس لئے جولائی میں اور زیادہ لوڈشیڈنگ ہو گی: سپیڈ شریف
سفید جھوٹ
ایل این جی دستیاب ہے
لیکن ان کے لگائے گئے امپورٹڈ فیول کے کارخانے اس LNG سے 53 روپے فی یونٹ بجلی پیدا کریں گے لہذا نہ خریدنے کا دانستہ فیصلہ کیا
نہ ہو سی ڈھولا
نہ پو سی رولا
پہلے کہا یکم مئی سے ملک میں لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی۰ پہر کہا 15 جون سے تین گھنٹے لوڈشیڈنگ اور پہلی جولائ سے صرف دو گھنٹے ہو گی۰ اب کہ رہے ہیں جولائ میں لوڈشیڈنگ زیادہ ہو گی۰ بھائ آپ ملک چلا رہے ہو یہ کھوتا گاڑی؟
COAS spent Eid with troops in Dungi, Kotli along LOC. Offered Eid prayers with troops. Spec Prayers made 4 security, peace & stability of Pak. COAS shared Eid festivities with offrs & men. COAS paid tribute 2 all martyrs & their families 4 their contributions for peaceful Pak.
Pakistan today conducted successful flight test of Shaheen-III surface to surface ballistic missile. The test flight was aimed at revalidating various design and technical parameters of the weapon system.
@OfficialDGISPR معذرت محترم 🙏
ان میزائلوں سے پہلے بھی ہم غلام تھے، ان کے بننے کے بعد بھی ہم غلام ہیں 😔
ہماری آزادی کل بھی ایک مذاق تھا ہماری آزادی آج بھی ایک مذاق ہے
یہ مُلک چند طاقتوروں کا دسترخوان ہے تو کھانے کی میز پر میزائلوں کا کیا کام🙏
سونے کے چمچے کانٹے بنائیں اور دکھائیں
If you remain a slave, your children will also remain slaves.
If you do not free yourself from slavery, you will remain a slave for the rest of your life.
Now is the time to live freely.
Get up and get freedom this slavery.
#NoMoreShehbazSharif#PMIKTalksToNation#ImranRiazKhan