Happy Birthday, Imran Khan.
Our founder, our inspiration, and a symbol of hope for cancer patients all over Pakistan. Love and prayers from all of us at Shaukat Khanum.
#HappyBirthdayImranKhan#SKMCH#ShaukatKhanum
"عمران خان کی حکومت میں کاروبار تھے، لاک ڈاون میں بجلی کے بل معاف کیے، دیانتدار لیڈر تھا،اچھا آدمی تھا۔ یہ ہماری 50 ہزار روپے کی دو ریڑھیاں اٹھا کر لے گئے، اب زمین پر پھل رکھ کر فروخت کر رہے ہیں"۔ لاہور میں 60 سالہ پھل بیچنے والے بزرگ کی گفتگو
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Pakistan's finest cricketer and one of the game's all-round greats, he led the country to World Cup glory in 1992 🏆
The legendary Imran Khan turns 74 today
جب 2009 میں پنجاب میں گورنر راج لگا تھا تو مسلم لیگ ن نے کہا تھا کہ عوامی مینڈیٹ پر طمانچہ مارا گیا، قوم اٹھ کھڑی ہو۔۔۔ احتجاج کا "جمہوری حق" استعمال کرتے ہوئے پولیس چوکیاں، گاڑیاں اور بینک جلائے گئے۔۔۔
@TararAttaullah سرکاری ہیلی کاپٹر پر ذاتی
شاپنگ ٹرپ
ہنی مون
بیٹی کی گریجویشن
سب جائز ہے لیکن عوام کے لیے استعمال کرنے سے عدالت کی حکم کی خلاف ورزی ہو گئی
"ہم سر بھی واریں اور اپنے گلے میں لٹکی بغاوت کی دفعات بھی گنیں۔ہم بے موت مرنے سے انکار کریں تو دہشت گرد ہیں۔امن کا سوال کریں تو غدار ہیں۔ تو پھر وفادار کون ہے؟ تم؟یا تمہارے قدم بوس یہ زباں دراز؟"۔ مراد سعید
@MuradSaeedPTI
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں