🔴 آبِ زمزم، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جانب سے حضرت ہاجرہ اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کو مکہ کی وادی میں چھوڑے جانے کے بعد سے، گزشتہ 4000 سالوں سے مسلسل بہہ رہا ہے۔
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
پاکستانیوں کی ذہنی پستی دیکھیں!!
اب رینٹ پر پروٹوکول ملتا ہے!!
یہ آپکو ائیرپورٹ سے pick کرتا ہے, اور گھر Drop کرتا ہے, بندے کے مطابق 4 لاکھ روپے لئیے جاتے ہیں!!
میں پاکستان کے لیے کھیلنا چاہتا ہوں، ڈومیسٹک کرکٹ کے ہر ٹورنامنٹ میں ٹاپ پرفارمرز میں شامل ہوتا ہوں، میں تینوں فارمیٹس کا کھلاڑی ہوں، قومی کرکٹ ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر دکھ ضرور ہوتا ہے، کامران غلام۔ #PakistanCricket#KamranGhulam
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے حجِ بیت اللہ کی سعادت سے نوازا۔
بہت سے لوگوں نے قیاس و گمان کیا کہ یہ سفر کس نے کروایا اور کیسے ہوا، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ میرا خالصانہ ذاتی فیصلہ تھا۔
میں نے اپنے دل میں ایک روحانی منزل پائی تھی جہاں حج فرض ادا کرنا ضروری ہوگیا۔
اس مقدس سفر نے میری روح میں ایک ایسی الٰہی چنگاری روشن کردی ہے جو ہمیشہ جلتی رہے گی۔
دعا ہے کہ میرے جیسے بہت سے بھائی اور بہنیں بھی اس روحانی سفر کا حوصلہ کریں، حج کی سعادت حاصل کریں اور اسی لُطفِ الٰہی سے سرشار ہوں۔