سپیکر بابر سلیم سواتی اور خیبرپختونخواہ اسمبلی نے غیرآئینی ترامیم کے نتیجے میں بننے والے غیرآئینی ججز کو آئینہ دکھادیا
ججز کا حلف پڑھ کر سنایا گیا
کہ کون کون سا جج آئین کی خلاف ورزی کررہا ہے اور حلف توڑ رہا ہے
🚨🚨
How dare a male policemen grab a woman at home? This is where judiciary should take position but they are busy in issuing arrest warrants of CM KP @SohailAfridiISF
چار سال سے ”فیلڈ مارشل“ اور ڈی جی آئی ایس پی آر قوم کو بتا رہے ہیں کہ دہشت گرد فتنۃ الہندستان ہیں۔ اب آپ کی لائے ہوئے سلیکٹڈ وزیرِاعلیٰ نے تو بھارت کو کلین چٹ دے دی۔ قوم پوچھنا چاہتی ہے: آپ کی بات سچ ہے یا آپ کی لائے ہوئے مسلط شدہ جعلی وزیرِاعلیٰ کی؟- @ShafiJanPTI#ThiefMinister
اسے کہتے ہیں نہلے پر دہلا
چیف جسٹس نے آج عدالت میں کہا: وزیراعلیٰ کا حلف نامہ پڑھیں
دوسری طرف اسپیکر بابر سلیم سواتی نے وزیرِ قانون کو ہدایت کردی: چیف جسٹس کا حلف نامہ پڑھو!
میرے خیال سے بالکل ٹھیک اور مناسب جواب ہے ، یہ کیا بات ہوئی کہ آپ اپنے مقصد کے لئیے حلف اور آئین کے نام پر سب کو بلیک میل کریں اور خود اس کو پیروں تلے روند دیں ۔۔
شفیع جان کا بلاول بھٹوزرداری کو چیلنج🚨
بلاول بھٹو کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ کراچی کے کسی بھی حلقے سے الیکشن لڑے پی ٹی آئی ان کے مقابلے میں عام کارکن کو کھڑا کرے گی اور بلاول کی ضمانت ضبط ہوگی، شفیع جان
محسن نقوی بار بار آج اپنی تقریر میں ’’عوام کی مرضی، عوام کی مرضی‘‘ کر رہے تھے۔ اسد طور کے مطابق، 8 فروری کو اسٹیبلشمنٹ کے فیصلے پر عوام نے جوتیاں ماری تھیں اور اپنی مرضی سے عمران خان کو ووٹ دیا تھا۔
”پنجاب کی جعلی وزیرِ اعلیٰ نے آج سندھیوں بلوچوں اور پختونوں کو دہشتگرد کہا ہے اس نے کہا ہے مجھے تینوں صوبوں سے خطرہ ہے لیکن مجھے انڈیا سے کوئی خطرہ نہیں ہے یہ وہ لوگ ہیں جو آپ کو کسی بھی وقت دہشتگرد قرار دے کر مروا سکتے ہیں. یہ لوگ اپنے ذاتی مفادات کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔“
@SohailAfridiISF
The framing by the chief minister of Pakistan’s most populous and most powerful province is revealing.
This language of “Punjab” versus “other provinces” reinforces the very sense of superiority that has long fuelled provincial resentment.
It also brings to mind Shehbaz Sharif’s 2010 appeal to terrorists to spare Punjab. At a time when national unity is needed on terrorism, it is extremely inappropriate to issue such a statement.
محسن نقوی فرما رہے تھے عوام کو فیصلہ کرنے دیں عوام نے 8 فروری کو فیصلہ کیا تھا کیا آپ نے اس فیصلے کو مانا تھا ؟ اگر ممدانی اور صادق خان پاکستان میں آ سکتے تو محسن نقوی سمیت بہت سی شخصیات اس منصب پر نہ ہوتیں ! عمر دراز گوندل ۔۔
خاکسار کی رائے میں آج یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں ہوئے مکالمے کی اہم ترین گفتگو خواجہ سعد رفیق کی تھی۔
نقوی صاحب خبر نہیں خبریں دے گئے مگر خواجہ صاحب نے حقیقت پر مبنی کچھ تلخ مدعے ڈسکس کئے۔ مقتدرہ سے لے کر سیاسی جماعتوں تک کی اصل مسائل بیان کر دئیے۔
شکریہ بلاول صاحب!
جمہوریت کا یہی حُسن ہے کہ سیاست اور اظہار رائے کی آزادی ہو۔ عدلیہ آزاد ہو۔ عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے۔ پارلیمنٹ خودمختار ہو۔ صحافت آزاد ہو- عوامی مینڈیٹ کے برعکس چور دروازوں کا استعمال نہ ہو۔
انشاء اللّٰہ اب میر پور خاص اور پھر عمرکوٹ میں پورے پاکستان کو عمران خان صاحب کے دیوانے نظر آئیں گے۔ کل حیدرآباد اور کراچی میں بھی عوامی سمندر ہوگا- انشاء اللّٰہ۔
🚨اہم ترین گفتگو
وہ جو یہ تاثر دے رہے ہیں کہ اڈیالہ میں کوئی بات چیت چل رہی ہے یا کوئی ڈیل بن رہی ہے تو میرے نوجوانوں " عمران خان ان کو معاف نہیں کرے گا ، وہ جنہوں نے ملک تباہ کرنا چاہا عمران خان ان کو معاف نہیں کرے گا "
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی