ایک ماں کی فریاد۔۔۔!!
میرا بیٹا فیصل ولد محمد فضل…
جب وہ صرف 15 سال کا تھا، 13 جون 1996 کو اپنے والد کی سختی سے دل برداشتہ ہوکر گھر سے نکلا…
اور پھر کبھی واپس نہیں آیا۔
ہم اس وقت کراچی، سول اسپتال کے قریب رینبو سینٹر کے پاس رہتے تھے۔
بیٹا…
تمہارے جانے کے بعد میری زندگی وہیں رک گئی…
میں نے 1996 سے آج تک ایک بھی رات سکون سے نہیں سوئی۔
ہر دن، ہر رات، ہر دعا میں صرف تمہارا نام ہوتا ہے۔
آج بھی…
جب کسی انجان نمبر سے کال آتی ہے…
یا دروازے پر ہلکی سی دستک ہوتی ہے…
میرا دل دھڑک اٹھتا ہے…
کہ شاید میرا فیصل واپس آگیا ہے…
بیٹا…
اگر یہ پیغام تم تک پہنچ جائے تو بس ایک بار لوٹ آ��…
میں تم سے کوئی سوال نہیں کروں گی…
کوئی شکوہ نہیں ہوگا…
بس تمہیں گلے لگا کر اپنی باقی زندگی گزار لوں گی۔
تمہارے بغیر میری دنیا ویران ہوچکی ہے…
دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل ہے
ایک ماں کے درد کو سمجھیں…
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں…
شاید کسی ایک شیئر سے یہ آواز فیصل تک پہنچ جائے…
کسی بھی اطلاع کے لیے واٹس ایپ کریں:
03162529829
تاریخ: 7 مئی 2026
#WaliullahMaroof
برطانوی بادشاہ چارلس کا ٹرمپ کو اسکے گھر کھڑے ہو کر طعنہ!
"مسٹر ٹرمپ آپ نے حال ہی میں تبصرہ کیا کہ اگر امریکہ نہ ہوتا تو یورپی ممالک جرمن بول رہے ہوتے کیا میں یہ کہنے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ اگر ہم نہ ہوتے تو آپ فرانسیسی بول رہے ہوتے؟"
Delighted to welcome Field Marshal Munir to Iran.
Expressed gratitude for Pakistan's gracious hosting of dialogue, emphasizing that it reflects our deep and great bilateral relationship. Our commitment to promoting peace and stability in the region remains strong—and shared.
پاکستانی شاہینوں نے ایرانی بھائیوں کو فضائی حفاظت میں اسلام آباد پہنچایا اور بھارتی نیوی نے ایرانی جہاز کے کوآرڈینیٹس امریکہ کو دے کر اس کو تباہ کروایا، یہ فرق ہے پاکستان اور بھارت میں، حیدر حیات خان کا بھارتی اینکر کو منہ توڑ جواب
کچھ شر پسند عناصر میری پرانی ویڈیو شیئر کر کے غلط تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع کر رہا ہوں۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ ویڈیو حالیہ اضافے سے پہلے بنائی گئی تھی۔ یہ صرف توانائی کے بچت اور کم استعمال کے بارے میں آگاہی ویڈیو تھی، جو وزارتِ اطلاعات @TararAttaullah کی درخواست پر تیار کی گئی۔ قیمتوں میں حالیہ اضافہ پسی ہوئی عوام کی کمر توڑ کر رکھ دے گا جسکا دفاع ممکن ن��یں ۔
کم عقل اور کم علم دوستوں کے لیے وضاحت: اس پیغام کو مذموم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا طور پر توڑ مروڑ کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش شرم ناک ہے۔
🚨🚨جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو ہر یوتھیے کی وال پر پہنچا دو
اس کلپ نے کل سے یوتھیوں کو ان کے اینکرز کو تتے توے پر بٹھایا ہوا ہے یہ بات حذیفہ صاحب نے درست کئ کہ نون لیگ نیریٹو وار میں پیچھے ہے مگر جب ایسی بات ہو اسے شئیر کیا کریں اور نواز شریف کا تو نام ایسا کہ ان کی تعریف کر دو ہر طرف آگ لگ جاتی کہ کہیں نواز شریف کا مثبت امیج نا بن جائے حذیفہ رحمان نے فیکٹ سے بتایا کہ نواز شریف کا خاندان ایک بڑا صنعتکار گھرانا تھا بھٹو دور میں اسلامی سربراہی کانفرنس جب لاہور میں ہوئی تو سربراہ مملکت کو ٹھہرانے کو تین رہائش گاہیں شریف فیملی کی تھیں پاکستان کی پہلی مرسڈیز ساٹھ کی دہائی میں نواز شریف کے والد نے ان کو لے کر دی جن چھ بڑے گھرانوں کی صنعتیں بھٹو نے لیں ان میں شریف خاندان شامل ��ھا یہ سب سیاست میں آنے سے پہلے کی باتیں ہیں
آپ پینچودہ کا منہ چیک کریں 😂