ان شاء اللہ عمران بھی ہو گا۔
اس کے نام کے نعرے بھی لگتے رہیں گے۔
غاصب کو طاقت کے استعمال پر گھمنڈ سہی،
کفر پر حق غالب آ کر رہے گا۔
یہ اللہ کا وعدہ ہے۔
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
مولانا طارق جمیل صاحب تین سال ہونے والے ہیں۔ علماء کرام کو کہیں عمران خان کی رہائی کے لئے تحریک چلائیں اور عوام کو شمولیت کی دعوت دیں۔ اپنا فرض ادا کریں۔ جب تک بےگناہ قید میں رہے گا ملک پر آسیب کا سایہ رہے گا۔ حرکت نظر آئے گی برکت نہيں آئے گی۔ سیدھے کام الٹے پڑتے رہیں گے۔
قوم کے نام پیغام 🚨
کربلا میں پیغام یہ ملا کہ راہِ حق کے لیے ظالم کے سامنے آپ سر نہیں جھکاتے۔ سر کٹوا سکتے ہیں، جھکاتے نہیں ہیں۔ اور اس سے ایک معاشرہ زندہ ہوتا ہے
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
مولانا اسحاق مرحوم کو اللّه غریق رحمت کرے۔
مولانا صاحب امام حسینٔ کی جرات، دلیری اور دین اسلام کیلئے سرانجام کی گئی خدمات پر جب بھی بات کرتے ہیں، کمال گفتگو کرتے ہیں۔
اللٰ٘ھم صل علٰی مُحَمَّدٍ و علیٰ آلِ مُحَمَّد 🫶
Shia Muslims revere Imam Hussein as the Master of Martyrs because he sacrificed everything on the plains of Karbala.
Likewise, we will never forget nor forgive the martyrdom of Grand Ayatollah Seyed Ali Khamenei as the Master of Martyrs of the Islamic Revolution of Iran.
کے پی کے وفاق کو اس وقت 175 ارب دے گا جب عمران خان سے ملاقات کروائی جائے گی اور عمران خان کو ہسپتال منتقل کر کے فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں ان کا علاج کروایا جائے گا
#KhansIsolationIsACrime
اڈایالہ جیل میں بند بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جتنی بھی آفر ہوئی انکا جواب تھا سیاسی راہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کیا جائے ، نئے الیکشن شفاف کروائے جائیں اور کسی سے بھی بدلہ نہیں لیں گے ،
پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی!
کربلاء میں دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی قربانی دی گئی اس میں تمام مسلمانوں کیلیے پیغام تھا کہ راہ حق پر ظالم کے سامنے سر کٹا تو سکتے ہیں لیکن جھکا نہیں سکتے
وزیراعظم عمران خان