@AkMashal Wo tu teak hy Lakin ap sy zyada jin ke qurbanyan hy jis ny jail Katy beazzati bardasht ke wo ap sy zyada haqdar hy ap tu 9 may ky bad nazil hogaye.....awr Wazer be bn Gaye......
صحافت جرم نہیں ہے
الجزیرہ سے وابستہ خاتون صحافی جيفارا البديري کی گرفتاری کے مناظر
انھیں بیت المقدس کے علاقے شیخ الجراح میں رپورٹنگ کے دوران اسرائیلی فوج نے گرفتار کیا۔
@ImranRiazKhan فردوس عاشق نے اسٹنٹ کمشنر کے ساتھ وہی کیا، جو بیوروکریسی عوام کے ساتھ کرتی ہیں۔ بیوروکریسی خود کو بادشاہ سمجھتی ہے، اس ملک کے اداروں کو جوابدہ بنانا پڑے گا۔
بس عوام کی کوئی یونین نہیں، جو ایسے واقعات پر اپنے تحفظات کا اظہار کر سکے۔