Locked away because his love for the nation was their biggest threat.
Now They aren’t running the Country — they are just running from the shadow of a caged lion
سوال تو بنتا ہے
عمران خان 25 نومبر 1952 میں پیدا ہوے 2022 تک ان 70 سال میں عمران خان پر
کوئی کیس نہیں بنا😭
مگر 2022 کے بعد 3 سالوں میں ان پر 300 سے زائد کیسز بن گئے ہیں
عقل والوں کی سمجھ سے بالا تر ہے ہضم نہیں ہو رہی بات🤬
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کے لئے سب لوگ سب کچھ بھول گئے؟
کہاں ہیں مولوی؟کہاں ہیں سیاسی جماعتیں؟ کہاں گئی جمہوریت؟ کہاں ہیں عدالتیں؟ کہاں ہیں صحافی؟
سب کے سب عمران خان سے خوفزدہ ہو گئے ہیں؟
#ImranKhanUnjustlyJailed