چلتی ٹرین میں تشدُد کر کے پولیس اہلکار اس خاتون کو ساتھ لے گیا تھا اس خاتون کی لاش برآمد ہو گئی ہے اور وہ اتنی خوف ناک ہے کہ شیئر نہیں کی جا سکتی۔۔اس خنزیر کے خلاف سخت ترین کاروائی ہونی چائیے سب آواز اٹھاؤ۔۔!!
پاکستانیو! غور سے دیکھو ان “سنگین جرائم” کی فہرست کو جن کی بناہ پر مسلم امہ کا لیڈر اس وقت ایک ڈیتھ سیل میں ہے، غیر قانونی، غیر آئینی مقدمات کا سامنا کر رہا ہے اور تمام ریاستی مشینری اور مافیا کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے - عمران خان جیت گیا ہے!
#IllegalJailTrial
#جيل_میں_ٹرائل_نامنظور