Mercury & the Sun square Uranus today, so over the weekend, this Pisces eclipse may come with unexpected information, sudden realizations or plans changing at the last minute. This sets up a restless weekend. Stay flexible, double-check the details & give yourself time to process it all.
This especially applies if you have Pisces, Virgo, Sagittarius & Gemini placements!
بیرسٹر گوہر صاحب کی نرم ملائم اپروچ پر بہت تنقید ہے
اس سے پہلے، مئی 2022 کا اسلام آباد لانگ مارچ اور دھرنہ بھی ختم کردیا گیا تھا۔ اس فیصلے پر بھی آج تک تنقید ہوتی ہے
اور ابھی پرسوں کا احتجاج بھی مؤخر کردیا گیا تھا۔ اس فیصلے پر بھی تنقید کی گئی کہ انقلاب کا موقع گنوادیا گیا
یہ تینوں واقعات اور ان کی اپروچ آپس میں connected ہیں
عمران خان ابھی تک ہیڈ آن تصادم کے سرے سے حق میں ہی نہیں ہے۔ ریاست کے ساتھ ہیڈ آن تصادم آخری اسٹیج ہوتی ہے۔ عمران خان کی پلاننگ کے مطابق ابھی آخری اسٹیج آئی ہی نہیں
وہ آخری حد تک جاکر، اس سسٹم کو ایکسپوز کرنا چاہتا ہے۔ ابھی بھی، اتمام حجت نہیں ہوئی۔ سسٹم کو ایکسپوز کیے بناء، تصادم کی طرف چلے جانا بیوقوفی ہے۔ اپنی ساری عمر کی محنت کو ملیامیٹ کردینے کے مترادف ہے
یہ کوئی کرکٹ میچ نہیں کہ ایک بار ٹرائی کرلیں۔ کامیابی نہیں ملی تو اگلی بار پھر ٹرائی کرلیں گے۔ یہ do or die سچویشن ہوتی ہے۔ بیرسٹر گوہر جیسے نرم ملائم بندے کو چیئرمین بنانے کا واضح مقصد confidence building measures لینے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ہے کہ ہیڈ آن تصادم سے احتراز کیا جائے کیونکہ ابھی وہ اسٹیج آئی ہی نہیں
مجھے یہ بھی اندازہ ہے کہ باوجود زبردست جان مارنے کے، عمران خان کو اس بات کا شروع سے اندازہ تھا کہ حکومت نہیں بنانے دی جائے گی۔ لیکن ظاہر ہے، اس طرح کی باتیں اعلیٰ اعلان نہیں کی جاتیں کیونکہ عام پبلک کا مورال ڈاؤن ہوجاتا ہے، ان کا مومینٹم ٹوٹ جاتا ہے
جبکہ،
حکومت نہ ملنے کا اندازہ ہونے کے باوجود، الیکشنز میں پوری قوت سے جانے کا فیصلہ اس لیے کیا گیا تھا تاکہ مخالف صفوں کو اپنی بھرپور قوت اور عوامی مینڈیٹ ساتھ ہونے کا پیغام پہنچایا جائے جس میں زبردست کامیابی حاصل ہوئی ہے
مجھے ان الیکشنز سے پہلے ہی اندازہ تھا کہ ہمارا مقصد حکومت سازی نہیں، بلکہ بھرپور مینڈیٹ کا اظہار ہے۔ آپ جانتے ہوں گے کہ میں الیکشنز سے کئی ہفتوں پہلے سے لکھ رہا ہوں کہ میری خواہش ہے کہ نواز شریف یا ن لیگ حکومت بنائے۔ مجھے اندازہ تھا کہ ابھی تحریک انصاف کے لیے حکومت سازی کا وقت نہیں آیا
مسئلہ یہ ہے کہ عام سپورٹر سیاست کو ٹی 20 میچ کی طرح لیتا ہے جبکہ لیڈر، بہت دور کی پلاننگ کررہا ہوتا ہے۔ عام آدمی کو آج ہی انقلاب چاہیے جبکہ لیڈر اتمام حجت سے پہلے انقلاب کی طرف ہرگز نہیں جاتا
تحریک انصاف کے نزدیک یہ الیکشنز، الیکشنز نہیں بلکہ ایک بھرپور عوامی ریفرنڈم تھا۔ پاور کوریڈورز میں بخوبی پیغام پہنچا دیا گیا ہے۔ حکومت سازی چھوٹی چیز ہے۔ وہ عمران خان چاہے تو آج کرلے لیکن اصل منزل کچھ اور ہے
یاد رکھیں،
پاور کوریڈورز کے ہاتھوں سے ایک جھٹکے سے پاور لینے کی کوشش کرنا انھیں ایک طرح کے traumatic reaction میں بھیج دیتا ہے جس کا نتیجہ بھیانک خون خرابے کی صورت نکلتا ہے کیونکہ ایسی صورتحال میں وہ نفسیاتی طور پر حواسوں پر کنٹرول کھو دیتے ہیں۔ جس کے ہاتھوں میں بندوق اور ریاستی طاقت ہو، وہ اگر حواسوں میں نہ رہے تو آپ سمجھ سکتے ہیں کہ اس کے نتائج کیا نکل سکتے ہیں
لہذا،
طاقت کو اچانک چھین لینے کی بجائے، آہستہ آہستہ کنٹرول لیا جاتا ہے۔ اس طریقے کار سے وہ traumatic reaction والی صورتحال پیدا نہیں ہوپاتی۔ عمران خان ابھی یہی کررہا ہے۔ آپ کی آنکھوں کے سامنے ان کے ہاتھوں سے اختیار پھسل رہا ہے۔ کل ہی ان کا سو کالڈ کنگ میکر سیاست سے دستبردار ہوگیا۔ کتنے لوگ قوم کے سامنے آکر اعتراف کررہے ہیں کہ ہمیں (اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے) زبردستی سیٹیں دی جارہی ہیں جو ہم نہیں لینا چاہتے۔ ان کے حمایت یافتہ امیدوار بدترین شکست سے دوچار ہوئے ہیں۔ ساری دنیا میں اس انتخابی عمل کا مذاق اڑایا جارہا ہے
کیا یہ واضح مثال نہیں کہ ان کے ہاتھوں سے کنٹرول سرک رہا ہے؟
عمران خان انسانی نفسیات کو گہرائی سے سمجھتا ہے۔ یہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ وہی کررہا ہے جسے نفسیات کی لینگویج میں boiling frog syndrome کہتے ہیں۔ اس تکنیک سے، مخالف میں traumatic reaction پیدا نہیں ہوتا
بوائلنگ فراگ سنڈروم یہ کہتا ہے کہ اگر آپ کھولتے ہوئے پانی میں مینڈک کو اچانک ڈال دیں گے تو وہ فوری ری ایکٹ کرے گا۔ لیکن اگر آپ روم ٹمپریچر پانی میں مینڈک کو ڈال دیں تو وہ آرام سے اس میں موجود رہے گا۔ اب آپ دھیرے دھیرے درجہ حرارت بڑھاتے جائیں، مینڈک ایڈجسٹ کرتا جائے گا حتیٰ کہ جل کر مرجائے
عمران خان بھی درجہ حرارت دھیرے دھیرے، غیر محسوس طریقے سے بڑھانا چاہتا ہے، اچانک نہیں
اس طرح کی صورتحال اسی نوے کی دہائی میں الطاف حسین کو بھی درپیش تھی۔ اس نے boiling frog تکنیک کی بجائے، ہیڈ آن تصادم کا راستہ چنا جس نے قدرتی طور پر ریاست کا traumatic reaction ٹریگر کیا۔ نتیجتاً الطاف حسین کی پوری تحریک اڑا کر رکھ دی گئی
1/2
ہم نے اسمبلیوں وزارتوں اور عہدوں کے شوق میں نہیں پاکستان 🇵🇰 کے عشق میں @ImranKhanPTI کا ساتھ دیا تھا۔ جوانی دی ہے اس تحریک کو جسے دنیا تحریک انصاف @PTIofficial کہتی ہے !
ایک دو دنوں کی بات نہیں دہائیوں پہ مبنی جدوجہد کی داستان ہے ہماری یہ تحریک !
ہم دودھ کے مجنوں نہیں میدان عمل کے سپاہی ہیں !
ملک سے یہ عشق سدا رہے گا تا قیامت رہے گا جب تک اس ملک کو جناح کا پاکستان نہ بنا لیں ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے !
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائیندہ باد 🇵🇰
Al Jazeera Tv کی پاکستان الیکشن پر تفصیلی رپورٹ پاکستانی ادارں ، الیکشن کمیشن اور میڈیا کے منفی کردار کا پوسٹ مارٹم کر کے رکھ دیا انتہائی بہترین رپورٹ۔الیکشن 2024 میں کی گئی دھاندلی پر عوام ہی نہیں انٹرنیشنل میڈیا بھی سراپا احتجاج ہے۔جو میڈیا نہیں دیکھا رہا وہ ہم دیکھائیں گے
یہ جس نے بھی ویڈیو بنائی ہے یہ ابتک کا بہترین کام ہے اس ویڈیو کو وائرل کر دیں تمام اُمیدوار اس ویڈیو کو عدالت میں پیش کریں اس ویڈیو میں پاکستان کی اہم تاریخ ریکارڈ ہو گئی ہے
I sincerely hope & pray that the Army and all parties in Pakistan will respect the people's decision today to return #ImranKhanPTI as a leader and PM of the country.
This will be بحول الله in the interest of the entire Pakistani nation.
God bless #Pakistan and its noble people.
Judaism is Not Zionism!
Israel is not the state of the Jewish people!
Israel does not represent the Jews, and does not speak in their name!
Jews are not responsible for the actions of the State of Israel!
Anti-Zionism is not Antisemitism.
The AI market is about to hit $267B by 2027
99% only know ChatGPT
Ultimate GPT Crash Course
1️⃣ Roles
2️⃣ Prompts
3️⃣ Making money
4️⃣ Creating apps
5️⃣ Writing code
6️⃣ Developing games
7️⃣ AI business ideas
$99 value FREE for 48 hours
RT+Like+Comment AI & I will send
@shussainasghar Exciting times ahead! AI tools like Notion, ChatGPT, and Opus Clip definitely offer great solutions. Can't deny the impact they have on streamlining tasks, organizing content, and enhancing creativity. The future is all about embracing these advancements. 🚀
Embrace the power of self-reflection.
Take a moment to evaluate your journey,
celebrate your progress,
and set new goals to continue your incredible self-growth. 🌈✨
#ReflectAndGrow
Believe in your abilities and trust the process.
With patience and perseverance, you'll witness remarkable growth in every aspect of your life.
Keep going! 🙌🌻
#BelieveInYourself
Every day is an opportunity for growth and self-improvement.
Take small steps towards your goals and watch yourself blossom into the best version of you. 🌱💫
#PersonalGrowth
Unlock your true potential by pushing past your limits and embracing change.
The path to self-growth is paved with courage and determination. 🌟
#EmbraceChange
Plus, I strategically utilized hashtags & concise descriptions to make my shorts easily discoverable.
🚀 The result?
Explosive growth in views, likes, &subscribers!
So, if u want to skyrocket your YT presence, follow these 4 steps & watch your content soar to new heights!🌟
4️⃣ Step 4: Optimize for Maximum Engagement 🔥
To maximize engagement, I focused on optimizing every aspect of my YT shorts.
From eye-catching thumbnails to attention-grabbing titles, I made sure my content stood out from the crowd.