اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے بانٹنے کی عادت ڈالیں۔صلاحیت بھی چیزیں بھی وقت بھی جذبے بھی اور خوشیاں بھی۔
یہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ ہے جو دینا جانتا ہے اسی کو بے حساب ملتا ہے۔ ✨💜🤗
اور اللہ کے راستے میں مال خرچ کرو، اور اپنے آپ کو خود اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ ڈالو، اور نیکی اختیار کرو۔ بیشک اللہ نیکی کر نے والوں سے محبت کرتا ہے۔
﴿سورۃ البقرۃ، ۱۹۵﴾
السلام علیکم
صبح بخیر 💜
وہ جسکو چاہتا یے اپنی طرف موڑ لیتا ہے , چپ ��اپ اور کسی کو خبر بھی نہیں ہوتی, بس پھر وہ ایک حکم دیتا ہے اور کائنات کی ساری طاقتیں متحد ہو جاتی ہیں ,"کن" اسکے گرد طواف کرنے لگتا ہے اور ساری باتیں "کن فیکون " پر ختم ہوجاتی ہیں . 🌸✨
- 💜
-" آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا،
کبھی بھی نہیں...!
آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ:
غم نہ کرو، بے شک اللّٰہ تُمہارے ساتھ ہے...😍🥰♥️ "•