خیبر پختونخوا حکومت نے محکمہ مال کے افسر کو ڈی جی انفارمیشن تعینات کردیا محکمے کے افسروں نے کام چھوڑ دیا صحافیو ب نے بھی محکمہ اطلاعات کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے محکمہ مال کے افسر کی تعیناتی مسترد کرتے ہوئے وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس کا بائیکا ٹ کردیا
A writ petition has been filed today by 1109 SMedia influencers against the Caretaker Minister in the Peshawar High Court, which will be advocated by Barrister Saif and Naseeruddin.
Justice and truth will prevail.
@BaristerDrSaif#ThankYouBarristerDrSaif#JusticeForKPInterns
Social media influencers are recruited on merit based. More than Eight thousand applicants applied for the internship from KP. Only those were selected who fulfilled the eligibility criteria. #JusticeForKPInterns
پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa
پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa#KP360Updates
پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم
اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد https://t.co/aOti1MAFs8 کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں
اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.
پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم
اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد https://t.co/TQLrSQKf6I کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں
اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں.
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
#FreeAataKP#RamzanPackageKP