پاکستان جیت گیا! الحمدُ للّٰہ! وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف، سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، افواج پاکستان اور نواز شریف نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا اور دنیا کو سمجھا دیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور پاکستان محفوظ اور محب وطن ہاتھوں میں ہے۔
صدیق خان کل سے خیبر سے لاپتہ ہے
اسکے بھائی حسین آفریدی کو وٹس ایپ میسج موصول ہوے ہیں اور اغوا کار بھاری رقم کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں۔
صوبائی حکومت اور لوکل انتظامیہ سے اپیل ہے کہ صدیق خان کو جلد از جلد بازیاب کرنے اور اغواکاروں کو کڑی سزا دینے کے لئے فوراً عملی کام کرے۔
بدتميزه ده وطن چوکيداران
ده دي قوم محافظان که جاهلان
مونږ ده غزه دي شهيدانو سره وجاړو يا ده خپلو آفريدو په غم او درد وجاړو.
ده آفريدو او بيا ده پښتنو خويندو ميندو او ځوانانو مشرانو سره هم ده غزه نه کم ظلم نه کيګي
ځويي ئي کافر شو خو ده دي مور څه قصور ؟
#ده_يو_آفريدی_مور_سره_ظلم
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
پشتو میں کہہ رہی ہے خوفیہ اداروں کے لوگ میرے بیٹے کو اٹھانے گھر پر ائیں جب جرم پوچھا تو مجھے بھی مارا، میرا بیٹا پتہ نہیں زندہ ہے یا نہیں