جو لوگ حضرت مولانا فضل الرحمٰن سے معافی کا مطالبہ کر رہے ہیں وہ پہلے بلوچستان اور خیبر پختونخوا آ کر زمینی حقائق کا خود مشاہدہ کریں،پھر قوم کو بتائیں کہ معافی کس کو مانگنی چاہیے لیکن یہ اسٹیبلشمنٹ کے حواری، نام نہاد سیاسی بونے، زرخرید مولوی اور لفافہ بردار صحافی کبھی بھی اپنے آقاؤں کو ناراض نہیں کریں گے اسی لیے وہ حقائق کو تسلیم کرنے کے بجائے قائد جمعیت کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کی تقریر ملک بھر میں کروڑوں عوام نے سنی ہے اور انہیں مسلسل تحسین و تائید کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔ پوری قوم یہ کہہ رہی ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے موجودہ حالات میں جو کچھ کہا، وہ درحقیقت زمینی حقائق کی درست ترجمانی ہے اور عوام کے جذبات کی حقیقی عکاسی کرتا ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
اسٹیبلشمنٹ اور نام نہاد حکومت جذبات سے ہٹ کر اور طاقت کے زعم سے نکل کر ٹھنڈے دل سے سوچیں کہ کیا قائد جمعیت نے جو کچھ کہا، زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں؟ اگر حقائق تلخ ہیں تو اس کا جواب دلیل سے دیا جائے، نہ کہ کردار کشی، جھوٹے پروپیگنڈے اور معافی کے بے بنیاد مطالبات سے۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈا کرنے والے نام نہاد سیاسی بونے، زرخرید مولوی اور لفافہ بردار صحافی اپنی غلط بیانی پر قائد جمعیت اور پوری قوم سے غیر مشروط معافی مانگیں۔ حقائق کو مسخ کرنے والوں کے پاس اب معافی کے سوا کوئی اخلاقی جواز باقی نہیں ۔ مولانا عبدالغفور حیدری
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے مولانافضل الرحمان کی تقریر مجھ سے مانگی تو میں نے انہیں بھجوا دی تو ان کا فون آیا کہ One Of The Best speech Of Mulana، سینیٹر کامران مرتضی
مولانا فضل الرحمن کا دادا افغانستان سے ہجرت کر کے آیا تھا یہ سارے افغانی ہے۔(فیاض الحسن چوہان سوشل میڈیا رپورٹ)
اگر افغانی نسبت آپ اور آپ کے آقا کےلئے باعث شرمندگی ہے تو پھر،، غوری میزائل ،، ابدالی میزائل۔ اور غزنوی میزائل کے نام بدل دیجئیے کیونکہ تینوں افغانی تھے۔
کیا یہ آیات حافظ قرآن فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بھول گئیں ہیں؟
کہ جب آپکوامانت دی جائے تو وہ حکمرانی کا حق رکھتا ہے۔ لیکن آپ نے اسکو حکمرانی کا حق نہیں دیا ۔
جو جبر کے ذریعے ملک و قوم پہ مسلط ہو اسکو ہٹانا ظلم نہیں انصاف کا تقاضا ہے۔
جو حاکم ہو عدل اسکی زمہ داری ہے اس ملک میں نہ عدل ہے نہ یہ لوگ اپنے ووٹ سے لائے گئے ہیں ۔
پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کے گھر کی لونڈی ہے جس کی اہمیت ختم ہوچکی ہے،ایوان نہیں اب اس میدان کی حیثیت ہے، اس لئے ایوان میں ہماری پانچ سیٹیں ہوں یا دس اس کی پرواہ کئے بغیر جعلی پارلیمنٹ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
ہم جس جمہوریت کے علمبردار ہیں وہ آئین و اسلام کی علمبردار اور عوام کی نمائندہ جمہوریت ہے، ہم قرآن و سنت اور اسلام کی سربلندی کے قائل ہیں،اگر وہاں اعلاء کلمۃ اللہ نہیں ہے تو پھر وہاں غلامی ہے، ٹرمپ اور امریکہ کی غلامی ہے،ایسے نظام پر لعنت بھیجتے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ڈیرہ اسماعیل خان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
مولانا کی ساڑھے پانچ منٹ کی تقریر پہلے 24 گھنٹوں میں اگر ایک کروڑ لوگوں نے سُنی تھی تو جوابی بیانیہ سازوں اور بیانیہ بازوں کی بدولت وہی تقریر پچیس کروڑ عوام سمیت دنیا میں وائرل ہوگئی ہے عالمی ذرائع ابلاغ سوشل میڈیا میں بھرپور کوریج جاری ہے، دلچسپ بات یہ کہ DGISPR ن لیگ اور وزارت اطلاعات خود خاموش ہیں اور پراکسیز کو یہ ڈیوٹی دی ہے جن کی وجہ سے مولانا کا موقف مزید پذیرائی حاصل کررہا ہے ۔۔۔
مولانا کی تقریر ٹی وی پر چلائیں گے تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ انہوں نے کس سیاق و سباق میں بات کی ہے۔
مرکزی ترجمان جے یو آئی پاکستان محمد اسلم غوری صاحب کی مدلل گفتگو
جب فوج سیاست میں آئیگی تو مولانا کی سیاست فوج میں جائے گی باقی رہی بات شہادت کی تو علماء سے زیادہ شہادتیں۔ کسی نے نہیں دی پاکستان بننے سے پہلے بھی اور بعد میں بھی شیخ ادریس کی شہادت ہزاروں فوجیوںں کی شہادتوں سے بڑی شہادت ہے جو کہ بغیر تنخواہ کے ملی ہے
#NationStandsWith_Maulana
انسانوں اور فرشتوں کی تاریخ میں صرف ایک ابلیس تھا جس نے غلط کام کے بعد “میں نہ مانو” کی ضد لگائی اور شیطان کا درجہ حاصل کر لیا۔….میری جے یو آئی کے کارکنان سے گذارش ہے کہ آپ دیندار لوگ ہیں اس لیے “نک دا کوکا” کی تحریک کے زومبیز کی طرح اپنے لیڈر کی غلط بات اور عمل کا دفاع مت کریں اور مولانا فضل الرحمن پر دباؤ ڈالیں کہ وہ ابلیس کی طرح ہڈدھرمی کے بجائے شہداء کی فیمیلیزاور عوام سے معافی مانگیں۔۔۔!!!
#ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
پروپیگنڈے کی فیکٹریاں اربوں کے وسائل کے باوجود وہ اثر پیدا نہ کر سکیں جو جمعیت علماء اسلام کے مخلص اور نظریاتی ڈیجیٹل میڈیا کارکنان نے اپنے جذبے، نظم اور محنت سے کر دکھایا۔
چند ہی لمحوں میں چار الگ الگ ہیش ٹیگز کو بیک وقت ٹاپ ٹرینڈ پر پہنچانا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ نظریے سے وابستہ کارکن کسی لالچ یا معاوضے کے محتاج نہیں ہوتے۔ یہ وہ نوجوان ہیں جو صرف اپنے مؤقف پر یقین رکھتے ہوئے دن رات جماعت کا پیغام عوام تک پہنچا رہے ہیں۔
میں جمعیت علماء اسلام کے تمام ڈیجیٹل میڈیا کارکنان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آپ سب ہمارا فخر اور جماعت کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کو قبول فرمائے، آپ کو ثابت قدم رکھے اور دین و ملت کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔
#NationStandsWith_Maulana
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_کی_للکار
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
تین دن سے ھر حربہ آزما لیا دھونس دھمکی منت و سماجت سے صحافیوں اور سیاسی کارکنوں وسرکاری صاحبان جبہ دستار سے پوسٹیں اور ٹویٹس کروالیں ھر MNA/MPA سےویڈیوز بنوالیں ھروزیر مشیر سے پریس کانفرنسز کروالیں سب کچھ پٹ گیا۔
اب صدر پاکستان اور وزیراعظم پاکستان باقی ھیں ان سے بھی مولانا صاحب کے خلاف تقریر کروالو نا، ان کو بولنا نہیں آتاکیا؟؟
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
جو جعلی حکومتیں محسن نقوی کے جوتے کی نوک پر پڑی ھیں اس کے وزیر بھی مولانا فضل الرحمن پاکستان کی آزادی اور حریت اور اس کے لیے قربانیوں پر پریس کانفرنسز اور ٹویٹس کررھے ھیں
قیامت کی علامات ھیں ویسے
#لشکر_نہیں_خود_لڑو#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو#NationStandsWith_Maulana
#مولانا_کی_للکار
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
پی ٹی آئی کے وفد نے مولانا فضل الرحمن سے چند دن پہلے ملاقات کی ہے اب ان کی خلاف کچھ نہیں ملا تو یہ بات شروع کر دی ، مولانا کے بیان میں کسی کی توہین کا ارادہ نہیں ہے، اس طرح کا بیان محمود خان اچکزئی بھی دے چکے ہیں، کامران مرتضی
مولانا فضل الرحمان، عاصم منیر کو: اپنی ذمہ داریوں پر توجہ دیں۔ خیبر پختونخوا میں آپ کی کوئی حکومت نہیں ہے۔ پھر آپ کہتے ہیں کہ ہمارے نوجوان شہید ہوئے۔ آپ کے جوان تو اسی کام کے لیے تنخواہ لیتے ہیں، ہم پر احسان کیوں جتاتے ہیں؟
آپ ہماری پسینے کی کمائی سے اسی کام کے تنخواہ لیتے ہیں۔