ہم بچپن میں کانپ اٹھتےتھےاگرآسمان کیطرف الٹا جوتادیکھ لیتے،تودوڑکراسےسیدھا کردیتے،اوراگر زمین پرپڑی ہوئی روٹی کاٹکڑانظر آتا،تولپک کراسے اٹھاتےکسی اونچی جگہ رکھ دیتےاورخدا سے معذرت کے طور پر ایک بوسہ دیتے،
آخر وہ کون سی معصوم، پاکیزہ روحیں تھیں جنہیں ہم نے راہ میں کہیں کھو دیا؟
بس ایک پروگرام سن کر ہی ہماری یاداشت دھندلا جاتی ہے۔ ہم اتنے کمزور حافظے کیوں رکھتے ہیں؟؟؟؟
غلاظت کے ڈھیر کو پی ٹی آئی والے خود پروموٹ کرنا شروع ہو جاتے ہیں۔ ملیحہ جیسی اچھی خاصی سمجھدار بندی بھی جب ایسی حرکتیں کرے تو بندہ کیا ہی کہے