لانس نائیک اکرام اللّٰہ شہید 7 مئی کو آزاد کشمیر کے چڑی کوٹ سیکٹر میں دشمن کے خلاف لڑتے ہوئے زخمی ہوئے اور 9 مئی کو زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئے ان کا تعلق 24 AJK رجمنٹ سے تھا اللّٰہ تعالیٰ اکرام اللّٰہ سمیت بھارتی حملوں میں شہید ہونے والے تمام پاکستانیوں کے درجات بلند کرے
گزشتہ رات پرامن احتجاج کرنے والی خواتین کزنز اور دوستوں کو گرفتار کر لیا گیا، 21 گھنٹے تک حراست میں رکھا گیا اور چھیڑ چھاڑ کی گئی۔ ہم نے ان کی رہائی کے لیے رات بھر کوشش کی لیکن نہیں کوئ سننے کو تیار نہ تھا۔
وہ اب گھر پر ہیں، اور ابھی تک صدمے میں ہیں۔ شاید وہ پھر کبھی پرامن احتجاج کے لیے باہر نہ نکلیں۔
مزے کی بات یہ ہے کہ وزیراعلیٰ @MohsinnaqviC42
نہ تو قابل رسائی تھے اور نہ ہی فکرمند! میں ساری رات سوچتی رہی کہ وہ خود لڑکیوں کے باپ ہیں پھر یہ سب کیسے ہونے دے سکتے ہیں۔ انتظامیہ پرتشدد ہجوم اور پرامن مظاہرین میں فرق نہیں کر سکی اور نہ ہی خواتین اور بچوں سے برتاؤ میں حساس تھی۔ مارنا پھر گرفتار کر کے چھیڑ چھاڑ ۔۔۔ خدا کی پناہ
عوامی املاک کو جلانے والوں کے چہرے اور نام دکھائے جا رہے ہیں لیکن پولیس کی بربریت، غیر قانونی حراست اور تشدد کا ذکر نہیں، کیوں
It ultimately turned into mother of all riggings. Courts never provided any relief against rigging. Today is 14th May. Supreme Court ordered election in Punjab and KPK by 14th May but there is no election today. Is it a make or break of the constitution of Pakistan? Courts are no more in a position to decide, only history will decide that who was standing on the right side of the history?
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب! آپ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے جب میں اپنے ملک کی انٹرنیشنل لیول پر نمائندگی کر رہا تھا- عمران خان خا ڈی جی آئی ایس پی آر کو جواب
#ImranKhan
https://t.co/XaC7lhYFWf
خبردار !کوئی زبان نہ کھولے کہ پی ٹی آئی کے مقابلے کے لئیے کراچی میں ایم کیوایم اور پاک سرزمین پارٹی کو ہم اکٹھا کر رہے ہیں ۔ ٹھیک ہے یہ ہماری ہی اولادیں ہیں لیکن اب یہ خود مختار ہیں اور ہم نے جوانی کے گناہوں سے توبہ کر لی ہے ۔ (والدین ایم کیوایم سابقہ مہاجر قومی موومنٹ )
ایسا لگتا ہے کہ ریاست کا مسئلہ، پاکستان کی بقا،معیشت ،دہشتگردی،غیر یقینی اور عدم استحکام نہیں , بلکہ عمران خان کی گندی وڈیوز بنانا اور سوشل میڈیا پہ پھیلانا ہے
اگر ترازو عدالت میں پڑا ہو تو اسے انصاف کی علامت سمجھا جاتا ہے،
وہی ترازو دوکان میں پڑا ہو تو دوکانداری کی علامت بن جاتا ہے۔
ترازو کی قسمت کا فیصلہ انسان کے ہاتھ میں ہے کہ اس نے انصاف کرنا ہے یا دوکانداری۔
I have signed this petition; and I want all those who are appalled at what Azam Swati continues to go through & those who care about rule of law & human rights should also sign this petition.
https://t.co/qNosD2Z8m6