اقرار بھائی آپ بالکل درست فرما رہے ہیں ڈاکٹر اسرار نے جو کچھ کہا تھا وہ آج عملاً جلوہ گر ہوتا دکھائی دے رہا ہے
دراصل یہ بیان عمران خان اور جمائما کی شادی کے 3 دن بعد کا ہے
ڈاکٹر اسرار صاحب نے یہ گفتگو اسی زمانے میں کی تھی اور یہ ویڈیو بھی مستند ہے
تاہم اگر ہم تحقیق و تدبر کا راستہ اختیار کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ ڈاکٹر اسرار نے اپنی اس تقریر کے تقریباً 7 سے 8 مہینے بعد ایک رسالہ شائع ��یا جسے انہوں نے عمران خان کے نام سے موسوم کیا
اس دور میں ڈاکٹر اسرار آرڈر آف الیومناٹی اور یہود کی جانب سے عالمی شخصیات کو جال میں پھنسانے کے موضوع پر تحقیق کر رہے تھے چنانچہ عمران خان کی شادی بظاہر ان کے نظریے سے ہم آہنگ محسوس ہوئی
لیکن بعد ازاں جب عمران خان کی فکری جہت اور عملی رویہ ان پر واضح ہوا
تو انہوں نے اپنی سابقہ رائے سے رجوع کیا!!!
اور ایک مفصل رسالے میں انہیں عالمِ اسلام کا ابھرتا ہوا ستارہ قرار دیا جسے اللہ تعالیٰ نے ایک عظیم مقصد کے لیے منتخب فرمایا ہے
انہوں نے عمران خان کے حق میں یہ شعر بھی نقل کیا
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
رستم کا بدن زیر کفن کانپ رہا ہے
یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ اس وقت عمران خان عملی سیاست میں وار�� نہیں ہوئے تھے
مزید یہ کہ ایپسٹین فائل ایک بدنام زمانہ شخص اور ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی کی ایک ای میل کا شائع ہوئی جس میں عمران خان کو مغرب کے لیے آیت اللہ ��امنہ ای چین کے صدر اور روس کے پیوٹن سے بڑا خطرہ قرار دیا گیا
جو ڈاکٹر اسرار کی بات کو صحیح ثابت کرتا ہے
عمران خان ان قوتوں کے لیے چیلنج ہیں جو اسلام کے لیے خطرہ سمجھی جاتی ہیں اور ان کے مخالفین خواہ بیرون ملک ہوں یا اندرون ملک ان میں بے چینی پائی جاتی ہے
عمران خان سے خوف واضح نظر اتا ہے
تو ڈاکٹر اسرار احمد کی بات بالکل صحیح ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر پختونوں سے معافی مانگو۔ یہ پورے خیبرپختونخواہ کی توہین ہے۔ آپ نے آج یہ زبان استعمال کر کے یہ ثابت کردیا کہ جو سہیل آفریدی نے کہا تھا وہ ٹھیک کہا تھا۔ تم پختونوں کے وزیر اعلی کے بارے میں یہ کہہ رہے ہو تو عام پختون کے ساتھ کیا کیا سلوک ہوا ہوگا؟
@awaisReporter ان حالات میں اگر ایسی کوئی ملاقات عمران خان نے کرلی ہوتی تو یہ اس کی آل اولاد کو یہودی ‘ اینٹی مسلم ‘ اینٹی ایران اور اینٹی فلسطین قرار دینے کیلئے ٹویٹس کے انبار لگا دیتے — منافقت اور بےشرمی کی اگر کوئی انسانی صورت ہوتی تو وہ ہمارے کچھ صحافی ہوتے —
@awaisReporter جس وقت ملک کے تمام تنخواہ دار صحافی جیل میں قید عمران خان سے اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کا مطالبہ کرتے ہویے لوٹ پوٹ ہورہے تھے عین اس وقت پاکستان کے فیلڈ مارشل اسرائیل کے سب سے بڑے سپورٹر کے ساتھ ظہرانہ کھا رہے تھے اور اس ملاقات کو یہی صحافی امت مسلمہ کیلئے “آب حیات “ قرار دے رہے تھے —
@ImranRiazKhan ان حالات میں اگر ایسی کوئی ملاقات عمران خ��ن نے کرلی ہوتی تو یہ اس کی آل اولاد کو یہودی ‘ اینٹی مسلم ‘ اینٹی ایران اور اینٹی فلسطین قرار دینے کیلئے ٹویٹس کے انبار لگا دیتے — — منافقت اور بےشرمی کی اگر کوئی انسانی صورت ہوتی تو وہ ہمارے کچھ صحافی ہوتے —
@ImranRiazKhan جس وقت ملک کے تمام تنخواہ دار صحافی جیل میں قید عمران خان سے اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کا مطالبہ کرتے ہویے لوٹ پوٹ ہورہے تھے عین اس وقت پاکستان کے فیلڈ مارشل اسرائیل کے سب سے بڑے سپورٹر کے ساتھ ظہرانہ کھا رہے تھے اور اس ملاقات کو یہی صحافی امت مسلمہ کیلئے “آب حیات “ قرار دے رہے تھے