بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ ابھی تک کسی مذہبی سیاسی جماعت کی جانب سے سامنے نہیں آیا۔ میں بطور پاکستانی مسلمان مطالبہ کرتا ہوں کہ توہین رسالت (ص) اور کشمیریوں پر لگاتار ظلم اور انسانی حقوق کی پامالی کی وجہ سے بھارت کے ساتھ تجارت کا فیصلہ واپس لیا جائے۔
@shehbabali100 It's modi who must think about his nation before doing anything
But if he isn't thinking about his nation , then he isn't ur leader and it's time to change ur leader .. moddy is also a puppet of India
جب "beggars can't be choosers" کہنے والوں کو ملک پر مسلط کیا جائے گا تو وہ اسی طرح دنیا کے سامنے پاکستان کو بھکاری بنا کر پیش کریں گے😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
#نیچے_اترو_کرسی_سے