As a real estate agent, my goal is to help you find your dream home or sell your property for the best possible price. With years of experience in the industry,
دوُسال سے نا صرف بیگناہ متحدہ امارات جیل میں قید ہے جنید، بلکہ دو سال سے گھر ولوں کو ایک مرتبہ اس کی شکل تک نہیں دیکھنے دی گئی۔ اسلامی ملکوں میں یہ کیسا غیر اسلامی قانون ہے؟
کیا جرم ہے جنید کا؟ کیا قصور ہے جنید کے ماں باپ کا؟
سیکورٹی فورسز میرے گھر، میرے بھائیوں، بھتیجوں کے گھر میں داخل ہو چکی ہے۔ گھر گرانے کے لئے مشینری بھی ہمراہ ہے۔ کوئی ایک جواز دے دیں، گھر گرانے کا۔ کیا پورے پاکستان کو اپنی زمین ڈکلیئر کرو گے؟ اپنی آخری سانس تک نہیں جھکوں گا۔ یہیں بیٹھا ہوں۔ تمہاری دہشتگردی مجھے نہیں جھکا سکتی۔ جاوید ہاشمی
آپ سوچتے ہوں گے گذشتہ چار سال میں اس ریاست نامی ڈائن کی کون سی مکروح شکل نہیں ہوگی جو آپ نے نہیں دیکھی ہوگی اور پھر یہ پہلے سے زیادہ قبیح صورت میں آپ کے سامنے آجاتی ہے۔
گذشتہ ہفتے سے خیبر پختونخواہ میں بے شرمی کا ایک بازار گرم ہے۔ جو شاید ۹ مئی کے ڈھکوسلے کے بعد بھی پختون سرزمین پر نہیں ہوا وہ حدود بھی پار کی جارہی ہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت صبر سے اپنے خلاف ہر وار سہہ رہی ہے تاکہ ان ناجائز طاقتوں کو مزید کسی رنڈی رونے کا بہانہ نہ مہیا کیا جاسکے مگر پس پردہ حقائق ہوشربا ہیں۔
خیبر پختونخواہ کی منتخب قیادت کے خلاف ہونے والے حملوں میں “ریاست” کھلم کھلا گڈ طالبان اور کرمنلز کو استعمال کررہی ہے۔ ہر علاقے میں ایسی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن میں متعلقہ علاقے کے سنگین ترین جرائم میں ملوث افراد، چند گڈ طالبان، آئی ایس آئی اور ایم آئی شامل ہے۔ زرا سوچیے کس حد تک طاقت کی ہوس میں اندھے ہیں یہ کہ خطرناک ترین جرائم میں ملوث عادی مجرموں کو یقین دلایا گیا ہے کہ اس آپریشن کی کامیابی کی صورت میں آپ پر ابھی تک کے سارے چارجز ختم کر دیے جائیں گے۔ گڈ طالبان تو تھے ہی ان کے اپنے، اب جرائم پیشہ افراد کو بھی، ایف سی اور کے پی پولیس کی وردیاں مہیا کی گئی ہیں۔ صوبائ وزیر فضل شکور کے اغوا میں بھی اس ٹیم کے لوگ شامل تھے۔ اگر شکیل خان بروقت ریکٹ نہ کرتا تو شاید آگے یہ ٹیم ان کے بھی انتظار میں ہوتی۔ میرے حوالے سے تو پاکستان اور پڑوس میں ایسی ٹیموں کی کاروائیاں کوئی نئی بات نہیں لیکن پورے پختونخواہ میں بلوچستان طرز پر باقاعدہ سنگین جرائم پیشہ افراد، گڈ طالبان اور تمام جاسوسی ادارے مشترکہ ٹیمیں تشکیل دے کر خیبر پختونخواہ حکومت کے منتخب نمائندگان اور تحریک انصاف کے عہدیداران کو اغوا اور ان کی املاک پر حملے کر رہے ہیں۔
میں اپنے نمائندگان سے کہتا ہوں ان کی مزید پردہ پوشی کریں گے تو یہ کل کو کسی بھی اغواشدہ لاپتہ فرد کو “فتنتہ الہندوستان” اور “فتنتہ الخوارج” کی کاروائ قرار دے کر خود کو بری الذمہ قرار دے دیں گے۔ یا تو شکیل خان کی طرح اپنا دفاع کریں یا لاپتہ افراد مسخ شدہ لاشوں اور کراس فائرنگ میں موت کا نشانہ بننے والوں میں شامل ہوں۔ اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا۔
میں اپنے اقرباء کو بھی واضح الفاظ میں بتا رہا ہوں فی الفور کل رات کے واقعات کی ایف آئ آر آئ ایس آئی اور ایم آئی پر درج کر آئیں۔ قانون آپ کو یہ اجازت دیتا ہے کہ بغیر وارنٹ کے یہ سادہ کپڑوں میں ملبوس دہشت گرد تو کیا اگر کوئی باوردی شخص بھی آپ کی چاردیواری کی پامالی کرتا ہے تو آپ کو اپنے گھر بار اور اپنے عیال کی حفاظت کے لیے ان سے اسی انداز میں نپٹنے کا حق حاصل ہے، جس کے یہ دہشت گرد اور دہشت گردوں کے سہولتکار مستحق ہیں۔ میری سیاست میرا نظریہ میری ذمہ داری ہے۔ میری سیاست کی خاطر اپنی غیرت اور حمیت پر کوئ بھی سمجھوتہ کرنے سے میں آپ کو آزاد کرتا ہوں۔
میں اپنے صوبے کی پولیس کو بھی کہنا چاہتا ہوں یہ ناجائز حکومت اور ان کا سہولت کار مافیہ جو خود کو ریاست کہتا ہے جس آگ کا ایندھن آپ کو بنا رہے ہیں۔ اُن پالیسیوں کے خلاف میں، تحریک انصاف اور یہ قوم ہی ہے جو کل بھی اور آج بھی آپ کی ہم نوا، آپ کے ساتھ اور آپ کے لیے کھڑے رہے ہیں۔ جرنیلوں کی ناجائز طاقت کی مدت ہوتی ہے۔ اُس کے بعد ان کے یہی ماتحت ادارے ان کی ان پالیسیوں کی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں ہوتے جن کی وجہ سے آپ کے بچے یتیم ہوتے ہیں اور آپ کے عیال کو آپ کی مسخ شدہ لاشیں ملتی ہیں۔ کل کو ان شہروں میں، اس صوبے میں، ان کی پالیسیوں کے نتائج کے ساتھ، میں نے رہنا ہے اور آپ نے رہنا ہے۔
کسی بھی ناجائز اقدام کی سہولت کاری سے پہلے یہ یاد رکھنا یہ مُلک ہمارا ہے، اسے کسی غاصب ٹولے کی خاطر آگ میں جھونکوگے تو بھگتوگے تم بھی۔
شاباش کوہاٹ انتظامیہ اور کوہاٹ پولیس!
پنجاب پولیس جو خیبر پختونخواہ کی حدود کے اندر خوشحال گڑھ (عین دھرنے کے مقام پر) کھدائی کرنے گھسی تھی۔انہیں اپنی۔حدود میں واپس دھکیل دیا۔
شاباش نوید احمد، اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ ہیڈکوارٹر۔
پختونخواہ کی عوام اپنی پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ ہے
سہیل آفریدی آج افتتاح کرنے پہنچے تو عوام کی بڑی تعداد پہنچ گئی اگر وہ لانگ مارچ کےلیے نکل پڑے تو اندازہ کریں کیا مناظر ہوں گے،،لیکن مسلہ صرف پہلا قدم اٹھانے کا ہے،،
میں ذاتی طور پر گنڈا پور اور سہیل آفریدی کے وقت میں اس حق میں تھا شکیل احمد کو وزیر اعلی بنایا جائے مگر خان کا فیصلہ حتمی ہے
شکیل خان نے کیا قسمت پائ اسٹبلشمنٹ ہمیشہ ان کے خلاف ہوتی ہے اور تحریک انصاف کی اکثریت بھی ان کے خلاف ہوتی
عمران خان کے لیے گایا گیا عربی ترانہ
حق کے قائد اے عمران خان! ہم آپ سے محبت کرتے ہیں آپ ہمارے ہمیشہ کے رہنما ہیں، ہم یہ کہتے ہیں اللہ آپ کی حفاظت فرمائے..
یہ بیچارے اسٹیج ڈراموں کے اداکار دو چار کو چھوڑ کر باقی سارے کسمپرسی اور مفلسی کا سامنا کرتے ہوۓ اس دنیا سے رخصت ہوتے ہیں😔
پھر بڑے اداکار جنازوں میں آکے لیکچر دیتے ہیں🙄
جب بندہ زندہ ہو تو کوئی نہیں پوچھتا۔
اسٹیج کا ایک اور اداکار عابد چالی مدد کا منتظر۔
پنجاب کی پیرا فورس نے غریب سموسے والے پر کھولتے ہوئے تیل کی کڑاہی پھینک دی۔
ایک طرف مریم نواز لگژری طیاروں میں شاہانہ سفر کر رہی ہیں، دوسری طرف ان کے پنجاب میں غریب آدمی دو وقت کی روزی کمانے کی پاداش میں کھولتے تیل کا نشانہ بن رہا ہے۔
یہ 9 مئی کی اسی کمرے کی ویڈیو ہے، جہاں زخمی ٹانگ کے ساتھ موجود عمران خان پر ڈنڈے برسائے گئے اور انہیں ویل چیئر سے گھسیٹ کر گرفتار کیا گیا۔ 💔
یہ منظر آج بھی دل دہلا دیتا ہے۔
ایک مسلمان اور انسان ہونے کے ناطے میں آپ سے معافی مانگتا ہوں میرے بچے 😭 دنیا آپ کے معاملے میں ناکام ہوگئی اور شیطانیت جیت گئی
کاش میں آپ کو گود میں اٹھا سکتا 💔
فل سطین پر جو ظلم ہوا ، ہم دیکھنے والوں کو کبھی معافی نہیں ملے گی
🔴 اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل نمائندے ریاض منصور فلسطینی خاتون ڈاکٹر کا ذکر کرتے ہوئے اپنے آنسو نہ روک سکے، جس نے اسرائیلی حملے میں اپنے 10 میں سے 9 بچوں کو کھو دیا۔
انہوں نے کہا:
"یہ ایسی ہولناک تباہی اور صدمہ ہے جسے ذہن سمجھنے سے قاصر ہے، اور جسے دل برداشت نہیں کر سکتا۔"
“بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے اپنے خواتین جنگجوؤں پر مشتمل یونٹ “کاڈ، کی ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں خواتین جنگجوؤں کو تربیت حاصل کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔”
محسن نقوی تمھاری فوج نہتی خواتین کی چادریں کھینچتی ہے انھیں رات کے تاریکی میں گھروں کے دروازے توڑ کر اغواء کرتی ہیں ۔ لیکن تمھاری فوج جنگجوؤں خواتین کے سامنے بے بس دیکھائے دیتی ہے ۔
محسن نقوی یہاں “.Once for all ” کہتے ہوئے تمھاری ٹانگیں کانپتی ہیں ؟!
سلیمان سہیل کو بازیاب کرو۔۔
پاکستان کو ایک وسیع و عریض قیدخانے میں تبدیل کردیا گیا ہے،ملک میں بدترین آمریت نافذ ہے ،ی وطن اختلافی آوازوں کیلئے گوانٹاناموبے اور آزادی اظہار رائے کی قتل گاہ بنا دیاگیا ہے ۔۔۔یہ ہمیں منظور نہیں ہے،
سلیمان سہیل پاکستان کی نئی نسل کے احساسات کا ترجمان ہے،سلیمان سہیل کی بازیابی کیلئے جین زی بھرپور آواز اٹھائیں۔
جاوید چوہدری صاحب کو احساس ہی نہیں وہ کیا کر رہے ہیں، بطور صحافی جہاں اُن کو ایسے بیان کو Condemn کرنا چاہیئے تھا وہ اس کے فضائل بیان کر رہے، کیا کریں گے؟ ہمیں قتل کریں گے؟ کرش کر دیں گے؟ ہم پاکستانی نہیں ہیں؟ ایسے تو 24 کروڑ لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں سب کو قتل کر دیں اور باہر سے لوگ لا کہ بسائیں یہاں! ہم انشاءاللہ 27 ستمبر کو ضرور نکلیں گے
بیلجیم کے وزیراعظم:
غزہ میں اعضاء سے محروم ہونے کے باعث 15 ہزار سے زائد افراد کو مصنوعی اعضاء کی ضرورت ہے۔ ان متاثرین میں سے 10 ہزار بچے ہیں.
اس سب میں انسانی وقار کہاں ہے ؟ ؟ ؟