@ICT_Police It's real or fake
As per latest decision, oil tankers will be allowed entry from 11:00 PM till 10:00 AM on weekends, and in weekdays, 11:00 PM till 5:00 AM.
DC Islamabad
*Please plan your supplies accordingly and inform us
@dcislamabad It's real or fske
As per latest decision, oil tankers will be allowed entry from 11:00 PM till 10:00 AM on weekends, and in weekdays, 11:00 PM till 5:00 AM.
DC Islamabad
میئر کراچی برادر مرتضیٰ وہاب ورلڈ مئیرز فورم کے ایکسپرٹس پینل پر اپنی جماعت پیپلزپارٹی کے عظیم کارنامے دنیا کے سب سے بڑے ہاؤسنگ پراجیکٹ “سندھ پیپلز ہاؤسنگ پراجیکٹ” کا ذکر کرتے ہوئے۔
تصویر نہیں کام بولتا ہے۔
خدمت میں سب سے آگے سندھ حکومت۔
آئیں، دوستی بڑھاتے ہیں
میری جانب سے اُن تمام محبِ وطن دوستوں کے لئے دلی تشکر جنہوں نے سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر “اسٹریٹ پروڈکشن” کے خلاف میرے مؤقف کا بھرپور ساتھ دیا۔ آپ سب کی محبت اور حمایت میرے لئے قابلِ فخر سرمایہ ہے۔
آج تک میں نے کسی اکاؤنٹ کو فالو نہیں کیا تھا۔ مگر دوستی اور شکریے کے طور پر یہ اعلان کر رہا ہوں کہ اس پیغام کو لائیک اور شیئر کرنے والے پہلے 20,000 دوستوں کو کل شام تک فالو کروں گا۔
جو بھی سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈا کے مقابل سچ، اخلاق اور وقار کے سفر میں شریک ہونا چاہتا ہے، وہ اس پیغام کو لائیک کرکے اپنے عزم کو میرے ساتھ جوڑے۔
آئیں�� دوستی اور سچ کا ہاتھ تھام کر ایک لمبا سفر ساتھ طے کریں۔
آپ کی دوستی میری طاقت ہے۔
شیر افضل خان مروت