انڈین ائیر فورس کا Tejasطیارہ راجستھان میں گر کر تباہ ہوا جس نے بھارتی فضائیہ کے ناکارہ طیاروں اور انکے پائلٹس کی اصلیت آشکار کردی۔
تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔
#IAF#PlaneCrash#Afghanistan#AfghanTaliban
https://t.co/tug1LY7sXS
پی ٹی آئی میں کوئی بھی ذی شعور شخص نہیں جو عمران خان کے متنازعہ اور خفت آمیز فیصلوں پہ آواز بلند کر سکے۔
سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے فیصلے پر شیر افضل مروت نے آئینہ دکھایا تو پی ٹی معتبر رہنما برا مان گئے۔
#BanTerroristPTICult#bantraitorpti