Alert 🚨 🚨 🚨 🚨
کراچی پریس کلب پر آج ہونے والے پرامن احتجاج سے قبل رات گئے عاشقانِ رسول ﷺ اور علمائے کرام کے گھروں پر چھاپے، متعدد گرفتاریاں قابلِ مذمت ہے
ایڈووکیٹ احمد قادری بھائی
92News 💯
50 کے قریب شہروں میں نمازِ جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہروں کی تیاریاں جاری
یاد رہے تحریک لبیک پاکستان سانحہ مریدکے کے بعد آج پھر سے میدان میں نکلنے کیلئے بلکل تیار ہے۔
تمام اہلسنت کی تنظیمات کی جانب سے مکمل حمایت کا اعلان۔
خبر: تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے آج نمازِ جمعہ کے بعد احتجاجی کے اعلان کے بعد رات گئے سے کارکنان کے گھروں پر مبینہ چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔چادر اور چار دیواری کے تقدس کی خلاف ورزی کی جا رہی ہیں۔
Alert 🚨🚨🚨
لائیو اسپیس شروع ہو چکی تمام احباب فوری شرکت فرمائیں🚨
🎤 مہمانِ خصوصی:
حافظ محمد انس حسین رضوی
📌 موضوعات
جیو نیوز کو ہمیشہ کے لیے بند کر کے سزا دو
پہرے دارِ ناموسِ رسالت ﷺ، سعد رضوی کو رہا کرو
🌹مہمان نعت خواں:
محمد ابراہیم رضوی
محمد جنید رفیق سیفی
کراچی‼️
لبیک والوں کی کال ہو ۔۔۔
اور حکومت کی ماں نہ مر جائے یہ ہو نہیں سکتا۔۔۔۔
لیکن احتجاج پھر بھی ہوگا۔۔۔۔
اہلِ کراچ�� تیار ہیں، ان شاءاللہ
پر امن مظاہرے میں حکومت نے رکاوٹ ڈالی تو پوری امت یہ سمجھے گی کے حکومت گستاخوں کی حامی ہے ان کے ساتھ ہے‼️
احتجاجی مظاہرہ🚨
نمائش چورنگی تا تبت سینٹر
بروز جمعہ دوپہر 04 بجے کراچی بھر کے غیو�� عاشقانِ رسول ﷺ اپنی تمام تر مصروفیات کو ترک کر کہ تحفظ ناموس رسالت مظاہرے میں لازمی شرکت کریں
Boycott Geo News
Release Saad Rizvi