Two Pakistani women discussing Dubai’s ‘Porta Parties’.
From their accounts, these parties seem sexually more depraved than what you see the Romans do in Caligula or the French of Marquis de Sadé’s time do in Salò, or the 120 Days of Sodom.
Demented stuff the rich do to kill boredom.
کل وہ دن ہے جب پاکستان کی تاریخ بدلنے والی ہے پاکستان کی آزادی سے لے کر آج تک جتنے بڑے دن آئے ان میں سے ایک کل کی تاریخ ہے۔ خدا کے لئے اس دن کو سنجیدہ لیں اور اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ عوام کی طاقت سے بڑی کوئی طاقت نہیں سوائے اللہ کے۔ عمران عباس
#فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں ہو
انا للہ و انا الیہ راجعون
وہ چچا جسے ہم ابا بلاتے تھے پولیس گردی کی بھینٹ چڑھ گئے۔نہایت سادہ لوح اور بے ضرر انسان تھے۔مال مویشی پالنا کھیتی باڑی کرنا ذریعہ روزگار تھا۔
کچھ سال پہلے مخالفین نے اپنے سیاسی تعلقات استعمال کرکے میرے سترہ سال کزن کے خلاف پر ایک جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی۔جس میں بعد میں بے گناہ قرار پائے۔.لیکن مخالفین کی فرمائش پہ پولیس اسے مسلسل ٹارگٹ کرتی رہی۔..اور چند مزید مقدمات میں شامل کر دیا۔..
مخالفین کا مقصد بھی پورا ہوتا رہا اور پولیس کی روزی روٹی بھی چلتی رہی۔..پولیس ہر دوسرے ہفتے ریڈ کرتی اور گھر کے کسی ایک فرد کو اٹھا لیتی۔.منہ مانگی رقم لے کر چھوڑ دیتے۔..پھر کچھ ہفتوں بعد ایسے ہی دوبارہ کیا جاتا۔..
اس سب سے تنگ آ کر چچا نے بیٹے سے اعلان لا تعلقی کر دیا کہ بار بار چاردیواری کے تقدس کی پامالی اور خواتین کے ساتھ بداخلاقی بند ہو جائے۔.عرصہ دو سال سے پولیس کو " مطلوب" کزن بھی کراچی میں مزدوری کر رہا اور گھ�� سے دربدر ہے۔
اس کے باوجود صرف سال 2023 میں بیس سے زیادہ دفعہ پولیس نے ریڈ کیا اور انکے ایک دو بیٹوں کو لے جاتے اور پیسے لے کر پھر چھوڑ دیتے۔..
پرسوں رات 2:30 بجے قاتل SHO جبران جیراڈ پولیس تھانہ پکالاڑاں تحصیل لیاقت پور نے ریڈ کیا تو میرا کزن موجود نہیں تھا موقع پر میرے بزرگ چچا موجود تھے انکو زدوکوب کیا گیا انکے اورانکے ایک بیٹے کے ہاتھ باندھ کر وین میں ڈال دیا گیا 65 سالہ بزرگ کوتشدد کے باعث صدمے , ہراسمنٹ کی وجہ سے ہارٹ اٹیک ہو گیا اور موقع پر انکی ڈیتھ ہوگئی ۔
پولیس انہیں قتل کے بعد گاڑی سے نیچے پھینک کر انکے بیٹے کو تھانے لے کر چلی گئی۔.لیکن جب انہیں پتہ چلا کہ بزرگ کی ڈیتھ ہو گئی ہے تو اس رہا کر دیا گیا۔
بزرگ کو فوری طور ہر THQ لائے تو انچارج ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کر دی۔
ہم نے پولیس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا مقامی مجسٹریٹ کو پوسٹ مارٹم اور FIR کی درخواست دی۔
رات 3 بجے سے لے کر سارا دن ہمیں تھانے کچہری میں گھمایا جاتا رہا۔.اور پریشرائز کیا جاتا رہا اور پوسٹ مارٹم میں تاخیر کیلیے گھٹیا منفی حربے استعمال کیے گئے کہ صلح کر لیں۔
شام کو ہمیں ضلعی ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کیلیے ریفر کر دیا گیا۔رات کو 9-10 کے قریب پوسٹ مارٹم مکمل کیا گیا۔
پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس نے میرے انکل کی ڈیڈ باڈی کو اپنی تحویل میں لے کر کسی اور جگہ منتقل کر دیا جو صبح سے لے کر ابھی تک ہمیں ڈیڈ باڈی واپس نہیں کی گئی ۔
اب لاش حوالگی قاتل SHO جبران جیراڈ کی اجازت اور صلح سے مشروط ہے۔
پولیس ذرائع نے ہمیں یہ پیغام دیا کہ آپ لوگ لواحقین کاروائی نہ کرنے کی یقین دہانی کرائیں بصورتِ دیگر ڈیڈ باڈی واپس نہیں کی جائے گی �� پولیس گردی ظلم کی انتہا ہوگئی ہم صبح سے لے کر ابھی تک شدید ذہنی اذیت دکھ میں مبتلا ہیں پولیس نے ہمارے ساتھ انتہائی ظلم کیا اب مزید ایسے اقدامات کرکے اذیت پہنچائی جارہی ہے ۔
آپ سب دوستوں سے اپیل ہے کہ اس پولیس گردی کے خلاف ہماری آواز کو آگے پہچانے تک ہماری مدد کریں اور تما�� اعلیٰ حکام سے بھی اپیل کی جاتی ہے کہ پولیس کے اس ظالمانہ ، جابرانہ اقدام کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے ملوث اہلکاروں کے خلاف قتل کی ایف آئی آر درج کی جائے ۔
آج کافی عرصہ بعد فوڈ پانڈا کیا اور حسبِ روایت رائیڈر کی لوکیشن کو فالو کرتے ہوئے بے چینی سے انتظار کرتے کرتے جب رائیڈر گھر کے نزدیک آگیا تو کھانا لینے فورًا گھر سے باہر نکلے اور جیسے ہی رائیڈر ہمارے سامنے رُکا ہم اچانک حیرت سے ٹھٹک کررہ گئے ۔۔ سامنے ایک نوجوان فقط ایک ہاتھ سے بائیک چلاتا ہمارے سامنے مٹی میں جکڑا ہوا تھا مٹی کے شدید طوفان میں اپنی روزی روٹی کیلئیے معزوری کو عذر بنائے بغیر گھروں پر کھانا ڈلیور کرتا یہ نوجوان ہمت و حوصلہ کی عظیم مثال ہیں, یہ چاہتا تو اپنی معزوری دکھا کر بھیک مانگ سکتا تھا ایکن رزق حلال کو ترجیح دی, میں نے بھائی سے اجازت لیکر تصویر عکس بند کی جسکے بعد وہ روانہ ہوگیا, پروردگار اس بھائی کے رزق روزگار میں برکت عطا فرمائے۔ آمین.
منقول
[English Subtitles]
Former Minister of Law, @BabarAwanPK, speaks on the deplorable conditions Imran Khan is being kept in.
Class C solidarity confinement, an 8x8 cell with no basic human necessities, for a false conviction of misdeclaration in assets. #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
@ImranKhanPTI 25 مئی 2022 سے جو ظلم بچوں سمیت عورتوں ،بوڑھوں اور نوجوانوں پہ شروع ہوا وہ ایک سال سےزائد عرصہ گزرنے کے باوجود بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔
ظلم کرنے والوں کے دل ابھی بھرے نہیں۔