پی ٹی آئی کی 24مہینے کی کارکردگی دیکھ کر فیس بک، ٹویٹر کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ لائیک کے ساتھ ساتھ لعنت کا آپشن بھی متعارف کروایا جائے
🙏🏼
#PetrolChorImranKhan
چینی اور آٹے کے بعد آج پیٹرول معافیا بھی جیت گیا اور عام پاکستانی ہار گیا #PetrolChorImranKhan
کرسی ہے تمھاری یہ جنازہ تو نہیں
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
#PetrolChorImranKhan
یہ نااہل کرپٹ اور جھوٹا مکار آدمی عمران خان عوام کو سبز باغ دکھا دکھا کر اندھیر نگری میں لے گیا ۔ عوام سے جینے کا حق چھین لیا عمران خان نے۔ عوام بد دعائیں دے رہے عمران خان کو بھی اور اسکو لانے والوں کو بھی
#PetrolChorImranKhan
حکومت وقت پشاور تہکال کے عامر کےساتھ زیادتی کا نوٹس لے۔
عامر مجرم تھا لیکن اسکی سزا یہ نہیں تھی۔
پولیس کو یہ حق آخر دیاکس نے ہے؟
کیا حکومت ان کالی بھیڑیوں کے آگے بےبس ہے؟