#خاتم_النبیین_محمدﷺ#نماز_قائم_کرو
اللہ سبحان و تعالی نے انسانی فطرت کو ڈر اور ��وشخبری کے ساتھ جوڑا ہے
پس اگر تم نے اپنی خوشی اور ڈر کو دنیا کے ساتھ جوڑ لیا ہے تو تم ناکام اور اگر آخرت کے ساتھ جوڑ لیا ہے تو کامیاب۔
🍃
💓فَادۡعُوا اللّٰہَ مُخۡلِصِیۡنَ لَہُ الدِّیۡنَ وَ لَوۡ کَرِہَ الۡکٰفِرُوۡنَ💓
🍁لہذا (اے لوگو)اللہ کو اس طرح پکارو کہ تمہاری تابعداری خالص اسی کے لیے ہو چاہے کافروں کو کتنا برا لگے🍁
《القران_الكريم》
🌻ایمان بخیر 🎋🌻
#fkh#محفل_سخن#صدف_کے_موتی
وَفِى السَّمَآءِ رِزۡقُكُمۡ وَمَا تُوۡعَدُوۡنَ فَوَ رَبِّ السَّمَآءِ وَالۡاَرۡضِ اِنَّهٗ لَحَـقٌّ مِّثۡلَ مَاۤ اَنَّكُمۡ تَنۡطِقُوۡنَ
اور آسمان ہی میں تمہارا رزق ہے اور وہ بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے آسمان اور زمین کے پروردگار کی قسم یہ بات یقینا ایسی ہی سچی ہے۔۔۔👇👇
♻️السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ♻️
♻️🌞صُــبحَ بَـخیَــر زِندَگی
♻️وَ اِنَّا لَنَحۡنُ نُحۡیٖ وَ نُمِیۡتُ وَ نَحۡنُ الۡوٰرِثُوۡنَ♻️
♻️اور بلاشبہ ہم ہی یقینا زندگی دیتے ہیں اور ہم ہی موت دیتے ہیں اور ہم وارث ہیں♻️
🍃سورتہ الحجر : 23🍃
🍃#بیشک🍃
🍃#اللہ_کریم🍃
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!
"صبح بخیر"
وقت لگتا ہے مگر یہ بھی سچ ہے کے وقت گزر جاتا ہے کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے کوئی اپنا بنے یا نہ بنے الله ہی تمہارا سب سے بڑا کارساز ہے اور یہ دنیا تو نہ تم سےکچھ لےسکتی ہے اور نہ تمہیں کچھ دےسکتی ہے تو بس تم اپنے الله پر یقین رکھ��۔❤😇
کُفر نے رات کا ماحول بنا رکھّا ہے
میرے سینے میں محمد ﷺ کا دِیا رکھّا ہے
وہ جو مِل جائے، تو بے شک مجھے جنّت نہ مِلے
عِشق کو اَجر کے لالچ سے بچا رکھّا ہے
خواب میں وہ نظر آئے تو پھر آنکھیں نہ کُھلیں
میں نے مُدّت سے یہ منصُوبہ بنا رکھّا ہے
🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹