﷽
🌹السلام علیکم ورحمة الله 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اے پروردگار ہم نےتجھی پر بھروسہ کیا ہے تیری ہی طرف رجوع کرتےہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے
اےہمارے رب! تو ہمیں کافروں کی آزمائش میں نہ ڈال اور ہماری خطاؤں کو بخش دے
بیشک تو ہی غالب حکمت والا ہے
بیشک ☝️
اس وقت دو سیشن ہوتے ہیں
درود_وقرآن اور درود_وسلام
دونوں سیشن محبت سے پڑھیں ،کاپی کریں اور اپنا ہینڈل ایڈ کر کے ٹویٹ کریں
لنک یہاں شیئر کریں
ﷺﷺﷺ......🌹.....ﷺﷺﷺ
ﷺ...ﷺ...ﷺ........ﷺ️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ﷺ........🌹......ﷺ🌹
🌹ﷺ.......🌹..........ﷺ
🌹
🍁
🌹
﷽
🌹السلام علیکم ورحمتہ الله🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
یا الله! رمضان کو ہماری روحوں کے لیے شفا بنا دے،
ہماری زندگیوں کے لیے روشنی،
اور ہماری مغفرت اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنا دے۔
آمین یا ربَّ العالمین 🤲
༻🫶❁ﷺ❁🫶༺
🌹
🍁
🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة المؤمنون
آیت 116
ترجمہ
غرض بہت اونچی شان ہے الله کی جو صحیح معنی میں بادشاہ ہے! اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ عزت والے عرش کا مالک ہے۔
بیشک ☝️
2
سبحان الله وبحمدہ
سبحان الله العظیم ۔
صلی الله علیہ وسلم
🌹
🍁
🌹
@paroooo786 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
خــوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔
اللّٰه کریمﷻ آپ کو سلامت رکھے۔
اپنی دُعاؤں میں یـاد رکھیں۔
آمین ثم آمین
اس وقت دو سیشن ہوتے ہیں
درود_وقرآن اور درود_وسلام
دونوں سیشن محبت سے پڑھیں ،کاپی کریں اور اپنا ہینڈل ایڈ کر کے ٹویٹ کریں
لنک یہاں شیئر کریں
ﷺﷺﷺ......🌹.....ﷺﷺﷺ
ﷺ...ﷺ...ﷺ........ﷺ️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ﷺ.......🌹.......ﷺ🌹
🌹ﷺ......🌹..........ﷺ
🌹
🍁
🌹
﷽
🌹السلام علیکم ورحمتہ الله🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے الله تو ہمارے گناہ بخش دے ہماری برائیاں مٹادے
ہمیں نیک لوگوں میں شامل فرما
ہمیں وہ سب عطا فرما جس کا تونے اپنے رسولوں کے ذریعے ہم سے وعدہ فرمایا ہے
اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کرنا
آمین👈🤲
🌹
🍁
🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وقرآن
سورة المؤمنون
آیت 108
قَالَ اخۡسَئُوۡا فِیۡہَا وَ لَا تُکَلِّمُوۡنِ ﴿۱۰۸﴾
ترجمہ
الله کا فرمان ہو گا اسی (دوزخ ) میں ذلیل ہو کر پڑے رہو،
اور مجھ سے بات بھی نہ کرو۔
3
اللهم اجرني من النار
سبحان الله وبحمده
سبحان الله العظيم
🌹
🍁
🌹