یہ وہ جگہ ہے جہاں سے میرا اور فاؤنڈیشن کا سفر شروع ہوا۔ میرے والد کے نام پر بنایا گیا یہ اسپتال آج نہ صرف ٹنگی بانڈہ، کوہاٹ بلکہ لاکھوں لوگوں کے لیے امید کی کرن بن چکا ہے۔ یہی وہ بنیاد ہے جس نے فاؤنڈیشن کے خواب کو حقیقت کا راستہ دکھایا۔
@Zaryall 🌱 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌱
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#نماز_قائم_کرو
اللہ آپ کو "سخاوت والا رزق" "عاجزی والی عبادت" "بندگی والی زندگی" اور " ایمان والی موت" نصیب فرما ئے
آمین ثم آمین یا رب العالمین