🚨Gazze'de yıkıntılar altında tek başına yaşayan annenin minik kızı havale geçiriyor. Yardım edecek kimsesi de yok. Gazze'de yaşayabilmek imkansız😢
📍 GAZZE BİTİYOR
🏷️ #KeepPalestine (Filistin'i Yaşat)
چکوال: CCD کی فائرنگ سے 9 سالہ بچی جاں بحق، آسٹریلیا سے آئے خاندان کے 2 افراد زخمی
چکوال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر CCD اہلکاروں نے ڈاکوؤں کا تعاقب کرتے ہوئے ایک فیملی کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 9 سالہ ہانیہ احمد جاں بحق جبکہ اس کے والد عادل احمد اور بھائی آفان احمد شدید زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق عادل احمد، جو آسٹریلیا سے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ حال ہی میں پاکستان آئے تھے، اپنے رشتہ دار کے گھر کے باہر رکے ہوئے تھے کہ دو مسلح ڈاکوؤں نے انہیں لوٹ لیا۔ اسی دوران CCD اہلکاروں اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ شروع ہوئی خوفزدہ ہو کر عادل احمد گاڑی لے کر وہاں سے نکلے تو اہلکاروں نے مبینہ طور پر ان کی گاڑی کو ڈاکوؤں کی گاڑی سمجھ کر فائرنگ کر دی۔واقعے کے بعد ایک CCD اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے جبکہ تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (JIT) تشکیل دے دی گئی ہے۔ حکام نے متاثرہ خاندان کو ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
کینیڈین پارلیمنٹ ممبر نے خان کے حق میں آواز بلند کر ڈالی 🔥🔥🔥
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان کو جیل میں بند رکھا گیا ہے، جسے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق سے متعلق ورکنگ کمیٹی نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
This is what Elon Musk doesn't want you to see on this platform. This’s what your media won’t report.
Lebanon is being ethnically cleansed in real time.
@rizvibabulilm@AHaleemLaghari@JimmyVirkk ان بے چاروں کا دکھ بھی عجیب ہے ایران کی جیت پر خوشی نہیں منا سکتے اور امریکہ و اسرائیل کی تباہی پر واویلا بھی نہیں کر سکتے اہلبیت کے بغض کے مارے ان ناصبیوں کی جلن اور خارش بڑھتی جا رہی ہے
جب عمران خان نے خوشخبری دی سمندر میں تیل گیس کے ذخائر موجود ہیں تو اس خبر کو دبایا گیاچنددن بعد کہا گیا کچھ نہیں وہاں، لیکن مجھے یونین ٹکساس سے جو رپورٹ ملی اس کے مطابق پاکستان کےسمندروں میں اتنا تیل اور گیس ہے کہ پورے پاکستان میں آپکو کوئی بندا بکھاری نہیں ملے گا،لیکن امریکہ نہیں چاہتا تھا کہ پاکستان یہ ذخائر نکالے
🚨 بریکنگ نیوز: ایران نے صرف 150 ڈالر مالیت کے ہتھیار سے اربوں ڈالر کے امریکی فوجی طیارے کو مار گرایا۔
کہا جا رہا ہے کہ پہلی بار امریکہ کا سامنا اپنے حقیقی حریف سے ہوا
بہادر فوڈ پانڈا رائیڈر ❤️
رشتے دار کہتے تھے اسکو زہر کا ٹیکا لگوا دو سب چھوڑ گئے بس میری ماں نے مجھے نہیں چھوڑا ماں نے کہا کامیاب ھونا ھے تو کبھی ہمت مت ہارنا