صرف بجلی گھروں کی مد میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے پاکستان کو کم از کم پچاس بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔ ہارون الرشید
@haroon_natamam#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
خطرات کم کرنے کا بہترین حل یہ ہے کہ غیرملکی افواج یہاں سے چلی جائیں
ایران دوسری زبانیں زیادہ اچھی طرح جانتا ہے لیکن ہماری ترجیح سفارت کاری کی زبان ہے۔ آبنائے ہرمز بین الاقوامی علاقہ نہیں، ایران اور عمان کا مشتر کہ علاقہ ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ
Reporter 🇺🇸 : Is the war really about Iran’s nuclear program?
CHINA 🇨🇳 : “No it's all about oil.”
Reporter: Why so?
CHINA: “A warmongering Israel has nuclear weapons, but Iran — the oldest civilization — can’t have them. That’s America’s biggest double standard.”
آواز دے رہا ہے میدان کربلا
کُچھ دیر رہ گئی ہے شکست یزید میں-
اللہ کے بعد طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں - جب عوام اپنا حق لینے کیلئے جاگ اُٹھے طاقت کے ذور پر دُبایا نہیں جا سکتا-
حکمران طبقات جس خونی کھیل کا حصہ ہیں عوام خود ان کا حساب کرے گی-
ہم پاکستان کی عوام کو بھی یہ پیغام دیتے ہیں کہ ہم پُرامن لوگ ہیں اور جائز بنیادی حقوق کیلئے نکلے ہیں جو پہلے معائدات میں حکومت پاکستان اور حکومت آذادکشمیر تسلیم کر چکے ہیں - ہماری یہ جنگ کسی دوسرے علاقے سے نہیں بلکہ اپنے حکمرانوں سے ہے- کشمیری اور پاکستانی عوام کے مسائل ایک ہیں، ہماری لڑائی ایک ہے اور وہ لڑائی حکمران طبقات کے خلاف ہے- طاقتور طبقات اپنی طاقت کا ناجائز استعمال کر کہ قتل عام کر سکتے ہیں، منفی پروپیگنڈہ کر کہ کشمیری و پاکستانی عوام کے درمیان نفرت کو جنم دے سکتے ہیں لیکن یہ سب عارضی رہنا ہے- ہمیں یقین ہیکہ بُہت جلد پاکستانی عوام بھی اس ظُلم ، جبر، فسطائیت کے خلاف اُٹھ کھڑی ہو گی-
ہمارا یہ پیغام عام پاکستانی محنت کش، مزدور، کسان ، طالبعلم اور ہر اس مکتبہ فکر کے لئے جو خود بھی اس استحصال کا شکار ہے- آج جب طاقتوروں کا بنایا گیا بیانیہ نیشنل میڈیا کے ذریعے آپ تک پہنچایا جا رہا ہے تو ہم یہ اخلاقی زمہداری سمجھتے ہیں کہ اپنی نحیف آواز آپ تک پہنچانے کی کوشش کریں- ہمیں پاکستانی عوام سے کوئی شکوہ نہیں، ہمیں پاکستانی عوام سے پیار ہے مگر حق و سچ کی اس لڑائی میں ہم حکمران طبقات کی طرف سے طاقت کے ناجائز استعمال اور ان کے منفی گھناؤنے الزامات کی بنیاد پر کسی صورت اپنے جائز مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے-
پاکستانی فوج کا پہلا نشان حیدر کیپٹن سرورکو ملا جو سرزمین کشمیر کا دفاع کرتے ہوئے بھارت کے ہاتھوں شہید ہوئے اور اوڑی کی ایک پہاڑی پر دفن ہیں عظیم کشمیری حریت پسند رہنمامقبول بٹ کو بھی تہاڑ جیل دہلی میں بھارت نے پھانسی دی یاد رکھیں کہ بھارت کشمیریوں اور پاکستان کا مشترکہ دشمن ہے
Following the US strikes on Iran tonight, Iran has counterattacked. The Khatam al-Anbiya, the military's central headquarters, has indicated that it is totally shutting the Strait of Hormuz.
TRUMP CAN'T WIN BY PLAYING A LOSING HAND.
داد تو بنتی ہے۔ مانسہرہ کا شیر ہے۔ جھوٹ نہی بولتا۔ اب پتہ نہی کہ وہ سسر نواز شریف صاب کے الیکشن پر طنز کر رہا ہے کہ کہ حلقوں میں ٹوٹل ووٹ سے زیادہ ووٹ تین دفع کے وزیر اعظم کو پڑ گئے۔ پھر الیکشن کمیشن پر جو دستاویزات ڈالی گئ ان کے مطابق حساب اور نقل ایسے کی گئ جیسے سکول کے بچے بھی نتیجہ نہی بدلتے۔ اس رات بتایا گیا تھا کہ میاں صاب انتخابی دفتر بند کر کے گھر چلے گئے ہیں۔ خواجہ آصف نے بھی کچھ ایسا بیان دے دیا تھا۔ پھر رات و رات تقدیر بدل گئ۔ ہم تو بھول چکے کیپٹن شیر کا بچہ ہے وہ یاد کروا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن والا راجہ کیسا مہاراجہ ہے۔ ان جیسوں نے فاطمہ جناح کو نہی چھوڑا تو پھر باقی کیا بچا۔ سوال: کیپٹن کا مسلہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جب باقی ساری دنیا سسر سمیت کیسے کیسے نوکر چاکر جتوا دیے گئے تو اس کا کیا قصور تھا۔ آس کو کیوں نہی جتوایا گیا۔ سچ بولنے کی سزا دی گئ ؟؟
مشرقی اور مغربی پنجاب کا کسی کو موازنہ کرنا چاہیے۔مشرق میں 600 کلو واٹ بجلی مفت،90 فیصد کے لئے۔ 43000 کلو میٹر سڑکیں اور کیا کیا؟مغربی پنجاب میں صحت اور تعلیم میں 25 ارب کی کٹوتی.گیارہ ارب کےطیارے پر ، پکنک پہ پکنک ۔مخالف سیاسی خواتین کو پیہم ایذا رسانی اور کیا کیا؟
گوہر بیچارے نے کیا کرنا تھا..! اصل لمحہ فکریہ یہ سہیل آفریدی کے لئے ہے! اب بھی ضرورت اس چیز کی ہے کہ پاکستان کے تمام سیاسی سماجی اور میڈیا کے لیڈر آذاد کشمیر میں ریاستی جبر کے خلاف آواز اٹھایں! پرامن مظاہروں کی پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں فوری ضرورت ہے تاکہ جرنیل مزید قتل عام نہ کریں
بھارتی فوج بہت سفاک اور درندہ ہے، لیکن ہم نے کبھی ان کو ہسپتالوں پر حملے کرتے نہیں دیکھا۔ احمد فرہاد
#pakistan@AhmadFarhadReal
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کو انصاف دو،
اس کے خاندان کو انصاف دو
اور یہ جو ہزاروں لوگ، ہزاروں لوگوں پہ، خیبر پختونخوا میں، پنجاب میں، ہزاروں بچوں پہ ایف آئی آرز ہیں، جیلوں میں بیٹھے ہوئے ہیں، انہوں نے گناہ کیا ہے کہ وہ جمہوریت چاہتے ہیں؟ وہ بنیادی حقوق کی بات کرتے ہیں، وہ پارلیمنٹ کی طاقت کی بات کرتے ہیں،
جب تک عمران خان کو انصاف نہیں دیا جائے گا، جب تک عمران خان کو شفا ہسپتال ان کے اہل خانہ اور ذاتی مالجین کی موجودگی میں شفٹ نہیں کیا جاتا ہم بجٹ اجلاس میں بھی پیش نہیں ہوں گے ہم اسمبلی چلنے نہیں دیں گے.
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
"طاقت کے زور پر حاصل کی گئی برتری وقتی ہو سکتی ہے، مگر اخلاقی اور نفسیاتی فتح نہیں۔ سیاسی جماعتیں تب ہی کمزور ہوتی ہیں جب ان کا عوامی اعتماد ختم ہو جائے۔ عمران خان آج بھی جیل میں ہونے کے باوجود سیاسی منظرنامے پر اثرانداز دکھائی دیتے ہیں۔"— بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی @SalmanKNiazi1
#ImranKhan #PTI #PakistanPolitics
مودی کا ریکارڈ مت توڑیں، کچھ شرم حیا باقی رہنے دیں۔ یہ پاک وطن ہے، اسکی بنیادوں میں لاکھوں مہاجرین کا خون شامل ہے، صابر شاکر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@ARYSabirShakir
جب تک شریف اور زرداری خاندان مسلط رہیں گے ۔ملک نہیں یہ چراگاہ رہے گی۔ ان دو بے انتہا کرپٹ خاندانوں کے سائےتلے لاکھوں جرائم پیشہ پلتے رہیں گے۔ یہ دلدل بڑھتی پھیلتی اور گہری ہوتی جائے گی۔
دل کے ٹکڑوں کو بغل بیچ لیے پھرتا ہوں
کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں
آج خلیل الرحمان قمر صاحب نے مجھے روتے ہوئے کال کی۔کہنے لگے میں اور میری بیگم رات سے یوں رو رہے ہیں جیسے ہمارے اپنے بچے مر گئے ہوں۔ہم نے سروس کے دوران 6 برس آزادکشمیر میں گزارے۔ کوٹلی میں شہید ہونے والا احسن سلیم میرے دوست کا بیٹا تھا جو آزادکشمیر میں 6 سالہ ملازمت کے دوران بینکنگ سیکٹر میں میرا کولیگ تھا۔جب میں نے تعزیت کے لیے اپنے دوست سلیم کو فون کیا تو اس 66 سالہ بوڑھے نے رو کر مجھے کہا کہ خلیل الرحمان قمر تو نے میرا بیٹا مار دیا ہے۔میں نے بطور پاکستانی اسے کہا کہ ہاں دوست میں بھی تیرے بیٹے کا قاتل ہوں۔میں بطور پاکستانی آپ سب کشمیریوں سے معافی مانگتا ہوں۔
Despite its defeats on the battlefield, the U.S. opted to test our determination.
Our Powerful Armed Forces will leave no attack or threat unanswered.
Leave our region if you want to be safe.
History of the Persian Gulf has many chapters on dire fates of intruding outsiders.
میں کیا کہوں؟ پھر وہی عمران خان، کہتے کہتے ہم تھک گئے۔ آج تک اس کی ملاقات پر پابندی ہے! خطرناک؟ جب وہ خطرناک تھا تو پھر آپ نے اسے اپنا وزیرِاعظم کیوں بنایا؟ اور اب یہ غلطی کر رہے ہیں۔ جتنے دن آپ اسے رکھیں گے، اس کی پاپولرٹی آسمان تک پہنچ گئی ہے۔
جب عمران نے استعفیٰ دیا تھا یا عدم اعتماد (No-confidence) کی تحریک آئی تھی، تب پارٹی چھوڑنے پر تیار لیڈرز کا گراف نیچے آ گیا تھا۔ پھر خدا بھلا کرے ہمارے دوستوں کا، شہباز شریف اور ان کے دوسرے ساتھی کا؛ ان کو حکمرانی کا بڑا شوق تھا، انہوں نے حکمرانی لمبی کر دی اور عمران خان کی پاپولرٹی واپس بحال ہو گئی۔
اب جتنا اسے تنگ کیا جائے گا... آج انتخابات کروا لیں، کسی کو اچھا لگے یا برا، عمران خان پورے پاکستان کو سویپ (Sweep) کر جائے گا۔ پورا پاکستان! وہ بیمار ہے، قیدی ہے، اس کا مطالبہ بھی اتنا بڑا نہیں ہے۔ آپ اسے رات کو پمز ہسپتال لے آتے ہیں؛ وہ خود یا اس کی بہنیں کہتی ہیں کہ فلاں ہسپتال لے جاؤ، تو کسی کو بتائے بغیر لے جائیں، یہ پریشر کم ہو جائے گا۔ بہنیں ملنا چاہتی ہیں، کوئی دوست یا بچے ملنا چاہتے ہیں، بس یہ سختیاں لگی ہوئی ہیں۔
انہوں نے کوشش کی کہ وہ شریف آدمی ٹوٹ جائے، لیکن اگر ٹوٹ جاتا تو پتا نہیں کیا ہو جاتا! وہ نہیں ٹوٹا۔ جب نہیں ٹوٹا، تو اب مہربانی کریں اور اس سے بات کریں۔ "مائنس عمران خان" کا فارمولا کوئی قبول نہیں کرے گا۔ یا پھر دوسرا راستہ وہی ہے جو آپ لوگوں نے بھٹو کے ساتھ اپنایا تھا۔ بھٹو غریب ۱۲ مہینے جیل میں رہا، ملاقات کے لیے کم لوگ ملتے تھے، آپ نے جا کر اسے پھانسی چڑھا دیا۔ اب وہ، اس کی بیٹی، اس کا ایک بیٹا، وہ ایک مزارِ شہدا بن گیا جو سندھ کے تمام پیروں سے اوپر چلا گیا۔ اگر عمران خان کے ساتھ بھی یہی رویہ رکھنا ہے، تو پھر پاکستان کو خدا ہی خیر کرے۔ پاکستان، اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے۔
میں اپنے دوستوں سے اپیل کرتا ہوں، یہاں بھی اور اپنے بلوچ بھائیوں سے بھی، کہ مہربانی کریں، آئیں بھائی بندی کی طرح اس صوبے کو چلائیں، گزارا کریں۔ سرفراز، میں کیا کروں؟ مجھے دکھ ہوتا ہے اس کا نام لیتے ہوئے بھی۔ سب کچھ بک رہا ہے؛ نوکریاں بک رہی ہیں، پوسٹیں بک رہی ہیں، پتا نہیں اور کیا کیا بک رہا ہے۔ کہتے ہیں "مجھے وہاں لگا دو، اس کے کروڑ لے لو"، اور پھر ہم ایسے...
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی