بالا کوٹ کا واقع ہو یاں 27 فروری 2019 والا انڈیا کا ناکام حملا اسی سوشل میڈیا کے لوگوں نے انڈیا کا ہر پروپگینڈا ناکام کیا اور شکست دی جس کا اعتراف خود انڈیا نے بھی کیا۔
کون لوگ سوشل میڈیا والوں کو اٹھا رہے ہیں مہربانی سے ذرا ایک بار سوچیں۔
🥀یہ راز کون جانے کِس کا قصور تھا،
ٹوٹا وہی سہارا جِس پہ غرور تھا،
اُسے ہے غرور کہ وہ کِسی اور کا ہے اب۔۔۔۔
مُجھے ہے ناز کہ وہ کبھی میرا ضرور تھا!!!🥀
#دیار_دل
آیت سناٶ صبر کی کوئی قرآن سے
ورنہ الجھ پڑوں گا میں سارے جہان سے
وہ شام آج تک میرے سینہ پہ نقش ہے
اک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے ❤🦋
شام بخیر ☕
#𝑲𝒂𝒎𝒓𝒂𝒏_𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔
#صدف_کے_موت#صدف_کے_موتی
کہاں مر گئے وہ TLP کے پاگل کتے جو مسلسل عمران خان پر بھونک بھونک کر دل کی بھڑاس نکال رہے تھے اور فتوے لگارہے تھے اب ہمت ہے تو آو سامنے اور اپنی آنکھوں سے دیکھ لو کہ کون عمران خان سے معافی مانگ رہا ہے۔۔ لعنت تم دو ٹکے کے لوگوں پر اور چلو معافی بھی مانگو
سعد رضوی اس وقت شلوار بھی نہی پہنتا تھا، جب عمران خان نے شاتم رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم، ساتھ اک سیمینار میں یہ کہ کہتے ہوئے بیٹھنے سے انکار کیا کہ اس کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے۔ کچھ اور ڈھونڈے اس سے کام نہی چلے گا۔