@JimmyVirkk سعودی عرب کے ساتھ جنگ کی ضرورت نہیں ہوگی ہاں البتہ رجیم چینج کی کوشش ہو سکتی ہے لیکن اگر سعودیہ میں ایسا ہوگیا تو باقی گلف ممالک بھی آسکتے ہیں اس لہر میں۔
@PromoBoostX آپ کی اوفر ہی غلط ہے آپ تو خود لالچ دے رہی ہیں جبکہ آپکو بندہ وہ چاہیے جو آپ کے کاروبار میں مزید ساتھ دے اور آپکو آرام باقی دنیا ابھی اتنی بھی ویران نہیں ہے ان شاء اللہ مل جائے گا کوئی۔
@dil_yaram کوئی مہنگا نہیں ہے سلاد زیادہ استعمال کریں پانی کا استعمال زیادہ کریں اور دودھ پیا کریں لازمی اور ٹینشن والی باتوں سے خود کو دور رکھا کریں جو ہونا ہے وہ ہونا ہے زندگی کو بجائے سیریس کے نارمل لیں ہر انسان کی قسمت اللہ تعالیٰ نے لکھی ہے اور ویسے ہی ہونا ہے۔
@mairaZzz_@shafqatmm1 قرآن مجید میں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مخاطب کرکے کہا گیا تمام رسولوں اور آسمانی کتابوں پر ایمان لائیں تو پھر آپ کس لحاظ سے یہ بات کر رہی ہیں اگر کسی کا بھی عقیدہ تمام رسولوں پر ایمان یاں آسمانی کتابوں پر ایمان نہیں ہے تو وہ مسلمان نہیں ہے۔
@syednoorai43054@MaidahMuhammad@amirch_66 ان سے بحث کا فائدہ کوئی نہیں ہے لہذا بحث ختم کردیں۔
ہم جانتے ہیں اللہ تعالیٰ نے المسیح کے نام سے کیوں ذکر کیا ہے قرآن مجید میں حضرت عیسی علیہ السلام کا تو بس چھوڑ دیں پھر
@Sahil12Nad9071@MaidahMuhammad@amirch_66 کیا حضرت عیسی علیہ السلام پہلے آئے ہیں یاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یاں کیا دوبارہ پیدا ہوکر آنا ہے حضرت عیسی علیہ السلام نے؟
@MaidahMuhammad@amirch_66 میں اس ٹاپک کو کلوز کرتا ہوں جس نے نہیں ماننا اس نے نہیں ماننا بہتر ہے اسکا فیصلہ خود اللہ تعالیٰ قیامت والے دن کردیں میں یہ معاملہ رب العالمین پر چھوڑتا ہوں جزاک اللہ خیرا کثیرا
@MaButt2@MaidahMuhammad@amirch_66 قرآن مجید احکام الٰہی ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن نازل کس پر ہوا کوئی ذات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بہتر اسکو سمجھنے والی ہے یاں کوئی اور اسکو بہتر سمجھنے والا سمجھتا ہے آج؟
@MaButt2@MaidahMuhammad@amirch_66 یہ قرآن مجید ہم تک جو آج تک چلتا آیا ہے اس میں اللہ تعالیٰ نے کسکو وسیلہ بنایا ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قیامت کی نشانیوں کی جو چھوٹی تھیں ایک بھی بات چلیں بتا دیں غلط ثابت ہوئی وسیلہ کون بنتا ہے یہ اللہ تعالیٰ کا کام ہے اسلئے یہ بات مت کریں۔
@MaButt2@MaidahMuhammad@amirch_66 سورۃ انفال کی آیت نمبر 20 میں اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات ماننے کا حکم دیا ہے لہٰذا جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حضرت عیسی علیہ السلام دوبارہ آئیں گے تو بہتر ہے ماننا ورنہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دینا نا کے اپنی رائے منوانا۔
@MaidahMuhammad@amirch_66 قرآن مجید نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوا ہے اُن سے زیادہ ان معاملات کو کون جان سکتا تھا تو جب انھوں نے فرما دیا کے حضرت عیسی علیہ السلام دوبارہ آئیں گے تو بہتر ہے فائنل رائے دینے سے پہلے معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دینا کیونکہ پکڑ ہر چیز کی ہوگی۔