As you all knew that Real Commander is Back in action and going to Fight against the enemies of Pakistan (Nurra & Fazlu Dartoos, YamYam Kachara Rani, Zardari and Mafias Ghunsunas)
So, stay tuned guys and be with me. ❤💕💪🇵🇰
شیر افضل مروت نے پٹیشن میں عمران خان کو 62 اور 63 کے مطابق سزا یافتہ اور آئینی طور پہ نااہل کہتے ہوئے یہ جواز پیش کیا ہے کہ ایسی صورت میں عمران خان ریاستی عہدیداروں پر اختیار استعمال کرنے یا لازمی سیاسی ہدایات جاری کرنے کا مجاز نہیں رکھتے اور علی امین گنڈا پور کو عمران خان کی ہدایات پہ ہٹایا گیا۔
جبکہ گنڈا پور نے اس پٹیشن کے جواب میں اس بات کا اقرار کیا یا یہ کہہ لیں کہ بلاواسطہ حمایتی بیان دیا کہ "میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے مطابق بلا کسی تاخیر کے اپنی وزارت اعلی کے استعفے کی ہدایات پر عمل درآمد کروا کر اپنا فرض ادا کیا۔ کسی بھی طرح کے کیس یا عدالتی کاروائی کے ساتھ نہ میرا تعلق ہے اور نہ میرا کوئی عمل دخل"۔
گنڈا پور کا یہ بیان اور دونوں استعفے بطور ثبوت شیر افضل مروت کی پٹیشن میں استعمال ہوں گے۔ جبکہ دونوں منافق عمران خان کو اپنا لیڈر کہتے ہیں۔
چڑہوئی آزادکشمیر
عمران خان رہائی ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں عمران خان کے کشمیری سپاہییوں نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
عوام اور قائدین کا کہنا تھا عمران خان کی رہائی ہی ہماری منزل ہے-
#AJKElection2026
عاصم منیر ٹرمپ کو وہ سب کچھ دے سکتے ہیں جس کی انہیں ضرورت ہے۔ عمران خان یا دنیا کے بیشتر وزرائے اعظم اپنے ملک کے مفادات اور ٹرمپ کی خواہشات کے درمیان توازن قائم کرنے کی کوشش کریں گے۔ جبکہ عاصم منیر ایسا نہیں کر رہے؛ وہ اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے ٹرمپ کو وہی دیں گے جو ٹرمپ چاہتے ہیں۔ اور ٹرمپ کو یہی بات پسند ہے۔ ریان گرم
@ryangrim
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
رائن گریم نے جعلی ریجیم کا بیانیہ اڑا دیا 🔥
رائن گریم نے دو ٹوک کہہ دیا ہمیں سائیفر, وزیر اعظم ہاؤس والی کاپی نہیں ملی, بلکہ فوج کی طرف سے دی گئی ہے, اگر وزیر اعظم والی کاپی ملتی تو اس پر سٹمپ لگا ہؤا ہوتا!!
مومنہ اقبال جانتی تھی کہ ثاقب چدھڑ انسانی اعضاء بیچنے کے دھندے میں ملوث ھے؟ جب اسے کروڑوں روپے کی گاڑیاں اور مہنگے تحائف مل رہے تھے تو کیا تب مومنہ اقبال نہیں جانتی تھی کہ ثاقب چدھڑ ایک بےغیرت بدقماش اور عیاش بھیڑیا ھے؟ فارم 47 کی پیداوار ھے؟
پاکستان پہ چند خاندانوں کا قبضہ ھے
بدنام زمانہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے بھائی وصال فخر سلطان راجہ کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) ریلوے تعینات کیا گیا ہے۔ حالانکہ اس سے قبل انہیں گریڈ 22 (بی ایس-22) میں ترقی کے لیے زیرِ غور نہیں لایا گیا تھا، جبکہ ان کے ایک جونیئر افسر کو آئی جی موٹرویز تعینات کر دیا گیا تھا۔
بعد ازاں وصال فخر سلطان راجہ اور ان کی اہلیہ نے اپنے بھائی سکندر سلطان راجہ سے رابطے اور لابنگ کے ذریعے انہیں آئی جی ریلوے کے عہدے پر تعینات کروایا۔ مزید برآں نگراں حکومت کے دوران سکندر سلطان راجہ نے اپنے ایک دوسرے سگے بھائی کی اہلیہ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ممبر کسٹمز تعینات کروایا تھا۔
مذکورہ خاتون پر بدعنوانی کے اتنے سنگین الزامات سامنے آئے، جس کے باعث انہیں چند ہی ماہ میں عہدے سے ہٹانا پڑا۔ ایف بی آر میں ممبر کسٹم تعینات ہونے والی یہ خاتون کُلثوم حئی @kulsumeHai
کی بہن ہیں، جو ماضی میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اسٹاف آفیسر کے طور پر تعینات رہ چکی ہیں۔
( صحافی احمد نورانی)
پاکستان کی ایجنسیوں کے کہنے پر عمران خان کے ڈیجیٹل ٹیم کے سابقہ ممبر سلمان رضا کی UAE میں ناحق قید کے 600 دن مکمل۔۔۔
وقت تو گزر جائے گا، پر عاصم منیر کی رجیم کے مظالم نہ قوم بھولے گی نہ تاریخ۔۔۔
#JusticeForJunaidAndSalman#TransnationalRepression
مطلب وکیل صاحب کے مطابق انکا سائل برا کاموں میں ملوث شخص ہے۔ ویسے یہ انکی نااہلی کے لئے اچھا جواز ہے۔ پہلی بار دیکھا ہے بندے نے پلے سے پیسے خرچ کر کے اپنے آپکو برے کردار کا حامل کہلوایا ہے۔ اکیس توپوں کی سلامی بنتی ہے ویسے۔
ناانصافی اور وہ بھی بے انتہا
لاقانونیت اور وہ بھی حد سے زیادہ ظلم و بربریت اور وہ بھی حد درجہ
جتنا پاکستانی قانون و انصاف کا نظام پچھلے چار سال میں تباہ ہوا ہے شاید ہی تاریخ میں کوئی مثال ہو۔
کیا عاصم منیر اور اس کے ساتھی اتنے بزدل ہیں کہ دستخط کراکر عدالت تک پہنچنے سے بھی خائف ہیں؟
کیا چھپا رہے ہیں؟
#ReleaseKhanSaveHisHealth
”سکندر سلطان راجہ اور ان کے سسر کو لاہور کی ابدالین ہاؤسنگ سوسائٹی میں 1، 1 کنال کا پلاٹ دیا گیا۔ پھر ان 2 پلاٹس کو خلاف قانون جا کر رہائشی سے کمرشل پلاٹس میں تبدیل کیا گیا۔ اب ان 2 کینال کے پلاٹس کو کرایہ پر دے کر بذریعہ بنک بھاری رقم بھی کما رہے ہیں۔ یہ ان کی اسٹبلشمنٹ کیلئے خدمات کا صلہ ہے، انہوں نے الیکشن سے پہلے اور بعد میں دھاندلی سے لیکر تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھیننے تک جیسی سہولت کاری کی” @ShazadAkbar
حامد میر گواہی دے رہا ہے,
ڈاکٹر یاسمین راشد سمت 9 مئی کے تمام سیاسی قیدی, ناحق قید کاٹ رہےہیں,
پاکستان میں انسدادِ دہشت گردی کے کیسز سیاسی مخالفین کے خلاف غیر قانونی استعمال کیا جارہا ہے!!
جہالت کا کوئی توڑ نہیں، اور نون لیگ کا جہالت میں کوئی مقابلہ ہی نہیں۔ اوریا مقبول جان
#pakistan@OryaMaqboolJan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اب وقت آگیا ہے کہ سانحہ لیاقت باغ،بینظیر بھٹو قتل کیس کے اصل مجرمین، جو آج بھی فوجی اسٹیبلشمنٹ کی پروٹیکشن میں، سرکاری پینشن اور نوکریوں کے مزے لے رہے ہیں ایکسپوز کر دیے جائیں:
https://t.co/st2tHOHx6k
قمر زمان کائرہ کا نوجوان نشئی بیٹا شراب کے نشے میں دھت گاڑی چلاتے ہوئے حادثے میں مارا گیا تھا
قمر زمان کائرہ اپنے نشئی بیٹے کے مرنے کا بدلہ پاکستانی قوم کے نوجوانوں سے لینا چاہتا ھے
"اخے 18 سے 25 سالہ نوجوان کو ووٹ کا حق نہیں"
@QamarKairaPPP