#خاتم_النبیین_محمدﷺ
کوئی سجدوں کی سوغات ہے نہ کوئی
زہُد و تقوٰی میرےپاس سرکارہے
چل پڑا ہوں مدینےکی جانب مگر
ہائےسرپرگناہوں کا انبار ہے
جُرم عصیاں پہ اپنے لجاتا ہوا
اور اشکِ ندامت بہاتاہوا
تیری رحمت پہ نظریں جماتاہوا
در پہ حاضریہ تیرا گنہگار ہے
@W_zahra_
@Rukh_e_yr
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ ♥️
#درود_وسلام ❣️
یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں
جو ہمارے حق میں بہترین ہو
آمین
⭐️ ﷺ⭐️
@_feze
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا
مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی
توفیق عطا فرمانا
آمین یا رب العالمین
🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :
ہم اپنے پروردگار پر ایمان لے آئے تاکہ وہ ہمارے گناہوں کو معاف کر دے اور اسے بھی جو تم نے ہم سے زبردستی جادو کروایا اور اللہ بہتر اور باقی رہنے والا ہے. جو شخص اپنے
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :
کہ جب جادوگروں نے سجدہ کیا تو انہوں نے جنت میں اپنے ٹھکانے اور محل دیکھے جو ان کے لئے تیار کئے گئے تھے اور ان کو سجایا گیا تھا تو اس وجہ سے انہوں نے فرعون کے ڈرانے کی پرواہ نہ کی.
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹
اپنا سامانِ تجارت بیچ کر ایک درہم کے دودرہم بناتے رہے۔اس کے بعد اس شان سے مدینہ واپس آئے کہ جنگ میں اقدام کی باگ ان کے ہاتھ آچکی تھی۔ دلوں پر ان کی دھاک بیٹھ چکی تھی۔ اور ماحول پر ان کی گرفت مضبوط ہوچکی تھی۔
♥️םבםבﷺ♥️
5
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ#درود_وسلام
یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا
مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی
توفیق عطا فرمانا
آمین یا رب العالمین
🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹
ابو سفیان کے اس مشورہ پر کسی قسم کی مخالفت کے بغیر سب نے واپسی کی راہ لی اورکسی نے بھی سفر جاری رکھنے اور مسلمانوں سے جنگ لڑنے کی رائے نہ دی۔ادھر مسلمانوں نے بدر میں آٹھ روز تک ٹھہر کر دشمن کا انتظار کیا۔اور اس دوران👇
4