السلام علیکم
کل ٹیم غلامان #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے حضرت علی #اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو بہترین اندازمیں خراج عقیدت پیش کیا
اللہ ہماری اس ادنی سی کاوش کوقبول فرمائے🤲
ماشاءاللہ تمام احباب نےبہترین پرفارمنس کیا
اورٹیم ورک کیساتھ ٹرینڈکوکامیاب بنایا 👈81.6k
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
یا اللہ! رمضان کو ہماری روحوں کے لیے شفا بنا دے،ہماری زندگیوں کے لیے روشنی،
اور ہماری مغفرت اورجہنم سے نجات کا ذریعہ بنا دے۔
آمین یا ربَّ العالمین
༻💛❁ﷺ❁💛༺
@_khan_dada@M_a_143@_Awan6
@Un_alterable_ ﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 26
سورة الشعراء
آیت 106
اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ نُوۡحٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۰۶﴾ۚ
ترجمہ
جبکہ ان کے بھائی نوح علیہ السلام نے ان سے کہا کہ : کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟
1
ﷺ
@_khan_dada
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 26
سورة الشعراء
آیت 106
اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ نُوۡحٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۰۶﴾ۚ
ترجمہ
جبکہ ان کے بھائی نوح علیہ السلام نے ان سے کہا کہ : کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟
ﷺ
@_khan_dada
﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر
#درود_وسلام
یا رب العالمین ہمارے بیمار دل، بیمار روح اور ہماری بیمار سوچ کو شفا عطا فرما دے
ہمیں ایمان کی مضبوطی عطا فرمادے
ہم پر رحم فرما اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے
آمین یا رب العالمین
@W_zahra_
@Form_45 اب اگر اسکی. Intention نا بھی ہو پوسٹ کرنے والے کی ہے
ویسے نیت اور دل کے حالات اللہ بہتر جانتا
وہاں مخلوق اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ جہاں بھی کیمرہ گھمائو ادھر مرد و زن ہوتے اور اسکا کیمرہ مسلسل رائونڈ میں جارہا خیر کیڑے مکوڑے کو اور باقی سب کو اللہ ھدایت دے
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الفرقان
آیت 7
ترجمہ
اور یہ کہتے ہیں کہ یہ کیسا رسول ہے جو کھانا بھی کھاتا ہے، اور بازاروں میں بھی چلتا پھرتا ہے؟ اس کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا گیا جو اس کے ساتھ رہ کر لوگوں کو ڈراتا؟
2
ﷺ
@_khan_dada