السلام علیکم!
پیارے ساتھیو، ٹویٹر پر ٹرینڈ کرنے ھیں تو
ﷲ تعالٰی کی وحدانیت پر کرو
نبی کریم ﷺ کی حُرمت پر کرو
دینِ اسلام کی حقّانیّت پر کرو
بھلا یہ کیا ٹرینڈ ھوئے کہ
فلاں کُتا
اور فلاں کُتا.؟
ایسے ٹرینڈز تو آپ کی عاقبت ھی خراب کرسکتے ھیں،
کوئی فائدہ نہیں دے سکتے..!
#مارخورز
🌹بسْـمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹
🦋ﺍَﻟﺴَّـﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُۃ🦋
🌲🌹اے الله* ہم پر اپنا کرم فرما۔ ہم سب کے لیۓ آسانیاں فرما اور آسانیاں بانٹنے کی ہمت اور توفیق عطا فرما🌹🌲
🤲آمین یا رب العالمین🤲
'بیوی نے کہا: '' بھائی! میرا خاوند کوئی نیک آدمی تو تھا نہیں ۔ ''میں اسکی کوئی خاص خوبی بیان تو نہیں کر سکتی، ہاں.! مگر اس کی ایک عادت ضرور تھی کہ وہ ہمارے ہمسایہ میں ایک غریب بیوہ عورت اپنے چھوٹے بچوں کے ساتھ رہتی ہے۔!!میرا شوہر روزانہ بازار جاتا تو جو چیز اپنے بچوں کے کھانے پینے کے لئے لاتا وہی چیز اس بیوہ اور اس کے یتیم بچوں کیلئے بھی لے آتا، اور اس کے دروازے پر رکھ کر اسے آواز دیتا ۔’’ اے بہن! میں نے کھانا باہر رکھ دیا ہے، اْسے اٹھا لو‘‘ وہ بیوہ عورت کھانا اٹھاتی اور آسمان کی جانب سر اٹھا کر دیکھتی اور کہتی:’’اے اللہ رب العزت! آج پھر اس نے میرے بھوکے بچوں کو کھانا کھلایا... اے اللہ رب العزت! اس کا خاتمہ ایمان پر فرما‘‘۔ میری نظر میںیہ سبق ہم سب کے لیے ہے ۔زندگی تو جیسے تیسے بہرحال گزر ہی جاتی ہے، لیکن جس قدر ممکن ہو، مستحق اور غریب لوگوں کی مدد کتنی چاہیئے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہر طرح کی برائیوں سے محفوظ ر کھے اور ہمارا خاتمہ بھی ایمان پر فرمائے ، امین ثم امین۔
جب کوئی حرکت نہیں ہوئی تو اسے معلوم ہوا کہ پھل فروش کی روح حالت ِ سجدہ ہی میں پرواز کرچکی ہے۔ پھل فروش کی موت پر بزنس مین کو بڑا رشک آیا اور وہ رو پڑا کہ:'' یہ تو بڑے نصیب کی موت ہے، کاش! ایسی موت میرے نصیب میں بھی ہوتی۔ اس خوش قسمت انسان کو غسل دیا گیا، خانہ کعبہ میں ہی اس کی نماز جنازہ ادا کی گئی، ہزاروں فرزندان توحید نے اس کا جنازہ پڑھا ۔وفات کی اطلاع اسکے گھر والوں کو دی جا چکی تھی، بزنس مین نے اس کے گھر کا تمام خرچہ اپنے ذمہ لے لیا۔پھل فروش کی بیوی سے تعزیت کرنے کے بعد بزنس مین نے پھل فروش کی بیوی سے کہا: میں جاننا چاہتا ہوں کہ تمہارے شوہر کی ایسی کونسی عادت یا نیکی تھی کہ اس کا انجام اس قدر عمدہ ہوا اور اسے حرم ِشریف میں سجدہ کی حالت میں موت آئی؟ ''