میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بیشک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم اللہ کے رسول ہیں
اور بے شک آپ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم پر نبوت ختم کر دی گئی
ایک PMA کے وٹس ایپ گروپ کے مطابق ڈاکٹر ماہ نور ناصر صاحبہ ( کوئٹہ ) پر تصویر میں موجود شخص نے تیزاب پھینکا ہے۔
ان کے علاج بھی کرو اور بدلے میں یہ ملے؟
دن رات پڑھو اور پھر اپنی شادی خوشی غمی سب بھول جاؤ اس وجہ سے کہ ایسا سلوک ہو؟؟؟
لعنت ہے ایسے لوگوں پر
🖋جَواهرُ من اَقوال السلف📜
🎙️”ایک آدمی نے ابو تراب النخشبى سے کہا: تجھے کوئی حاجت ہے؟
آپ فرمانے لگے:
جس دن میری حاجتیں تم سے اور تمہارے جیسوں سے وابستہ ہوں گی، اس دن مجھے اللّٰه تعالی سے کوئی حاجت نہیں رہے گی...“
📚 (طبقات الصوفية للسلمي، ص ٤٧)
🌹🌹 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹
#لااله_الاالله_محمد_رسول_الله#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
🌹اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ🌹
🌿 اللہ ہمیں ہمیشہ اپنی چوکھٹ کافقیر رکھنا
🍀 ہمیں زندگی بھرکسی کامحتاج نہ کرنا
🌲سبکو اپنی حفظ وامان میں رکھنا
آمین
سولر پر حکومتی تکلیف کی اصل وجہ کیا ہے ؟
پاکستان میں پیدا یا استعمال ہونے والی بجلی کا تقریباً 25% سولر پاور پر منتقل ہو چکا ہے۔
نیٹ میٹرنگ کے ذریعے نیشنل گرڈ سے منسلک سولر کی صلاحیت 5,300 سے 6,200 میگا واٹ تک پہنچ چکی ہے۔ اور لاکھوں گھر، دکانیں اور ٹیوب ویل جو نیٹ میٹرنگ سے منسلک نہیں۔ وہ شامل کریں تو یہ صلاحیت 24,000 سے 32,000 میگا واٹ کے درمیان ہے۔
دوسری طرف پرائیویٹ سیکٹر اور آئی پی پیز کی کیپیسٹی 18,500 سے 19,000 میگا واٹ بنتا ہے۔یعنی سولر کی کل صلاحیت سے بھی کم
پاکستان میں بجلی کی طلب سردیوں میں تقریباً 12,000 میگا واٹ اور گرمیوں میں 30,000 میگا واٹ تک ہوتی ہے، اس لیے ان پلانٹس کی اصل پیداوار سردیوں میں کم ہو جاتی ہے مگر حکومت کو انہیں پیسے پورے دینے پڑتے ہیں
اب اصل ایشو کیا ہے جس کی وجہ سے وزیر بجلی اور حکومت پٹ سیاپا کر رہی ہے؟
اصل ایشو یہ ہے کہ سولر سے بجلی کی کل پیداواری صلاحیت آئی پی پیز سے بھی بڑھ چکی ہے اس وجہ سے نیشنل گرڈ سے بجلی کا عام خریدار کم ہو گیا ہے۔ اب ہائیڈل اور نیوکلیئر سورسز سے بنی سستی بجلی دینے کے بعد آئی پی پیز کی بنائی بجلی کہاں بیچیں ۔ کیونکہ۔پیسے تو انہیں دینے ہیں
اس لئے حکومت ایک طرف بجلی کی قیمت یا اس پر ٹیکس بڑھاتی ہے یا پھر سولر کے استعمال پر ماتم شروع کر دیتی ہے
ایسی واہیات حکومت پر بندہ کیا کہے اور کیا نہ کہے
اس وقت ڈونلڈ ٹرمپ کی کیفیت اس دہیاتی کتے کی طرح ہے کہ جو شہر میں آ جائے تو گاڑیوں کے ہارن ہی اسے پاگل کر دیتے ہیں۔ یہودی لابی کی آشیرباد پر ایران پر ٹوٹ پڑا تو اب باوقار واپسی ناممکن ہو گئی۔ کیوبا کے ساتھ ٹکر لینے کا بھی سوچ لیا۔ مجموعی طور پر وینزویلا پر بھی قبضہ کر لیا
یوکرین کو یہودیوں کی دوسری بڑی یہودی ریاست بنانے کا خواب بھی چوپٹ ہو گیا ۔ دنیا کے توانائی کے ذرائع پر یہودی قبضے کے خواب بکھر گئے
بس کچھ دنوں بعد خلیجی ممالک بھی اپنی بقاء کے لیے اور امریکی منصوبوں سے آگاہی کے بعد سوتیلے پن کا مظاہرہ کرنا شروع کر دیں گے
الغرض ایک کتے کے متعلق مثل ہے کہ پوری لینے بھاگا تو آدھی بھی چیل اٹھا کر لے گئی۔ چین اور روس کا گٹھ جوڑ اہم یہود کو ناکوں چنے چبوا دے گا
متفق ہونا ضروری نہیں 🙏
آپ کو سچی دوستی آسانی سے نہیں ملے گی... آپ ہر طرح کے لوگوں کا تجربہ کریں گے، اور بہترین وقت گزاریں گے... لیکن صرف وہی آپ کے ساتھ رہے گا جو آپ کی سچی تعریف کرتا ہے۔
ابو نوح الانصاری بیان کرتے ہیں کہ علی بن حسین رحمہ اللہ کے گھر آگ لگ گئ۔ اور وہ نماز میں حالت سجدہ میں تھے۔ لوگوں نے کہا رسول اللہ کے صاحبزادے آگ لگ گئ، اے رسول اللہ ﷺ کے شہزادے آگ لگ گئ، انہوں نے اپنا سر سجدے سے بلند نہیں کیا جب تک آگ نہ بجھ گئ۔ ⬇️