چترال سے تعلق رکھنے والی میری اس بہن کو خواتین کی مخصوص نشست کے لیے ضرور یاد رکھا جائے
شیریں مزاری @ShireenMazari1 جیسی فراڈ عورت سے یہ لاکھ گنا بہتر ہے
صرف کشمیری مہاجرین کی ہی نہیں
خواتین کی مخصوص نشستوں کا بھی خاتمہ ضروری ہے
ان کی وجہ سے
آسمانی طاقتیں جب چاہیں اکثریت کو اقلیت اور اقلیت کو اکثریت میں بدل دیتی ہیں
🚨 یہ ہر اخبار کے صفحہ اول پر کیوں نہیں ہے؟
(Should be Headline)
اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو کنکریٹ کے نیچے دفن کر دیا انہوں نے اس ظُلم کے ساتھ انسانیت کے وجود کو ہی مٹانے کی کوشش کی ہے۔
اسرائیلی فوجی کی دل دہلا دینے والی پوسٹ: فلسطینی بچوں کو "فروخت کے لیے" پیش کر دیا!
انسانیت ایک بار پھر شرمسار ہو گئی۔ اسرائیلی فوج سے تعلق رکھنے والے ایک فوجی کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو نے ظلم اور نسل پرستی کی ایک اور ہولناک مثال سامنے رکھ دی۔
ویڈیو میں ہتھکڑیاں لگے اور آنکھوں پر پٹیاں بندھے فلسطینی بچے دکھائی دیتے ہیں۔ فوجی نے اس منظر کے ساتھ جو تحریر لکھی، وہ کچھ یوں تھی:
"فروخت کے لیے: 2 بچے 100 شیکل، 3 بچے 75 شیکل!"
بچے نشانے پر:
قبضے کے تحت کام کرنے والی فورسز پر جنگی جرائم کے الزامات کے درمیان، اس واقعے کو بچوں کی عزتِ نفس اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین توہین قرار دیا جا رہا ہے۔
یہ نہ کوئی جنگی حکمتِ عملی ہے اور نہ ہی اتفاقی واقعہ؛ اگر یہ دعویٰ درست ہو تو یہ ایک گہرا انسانی المیہ اور اخلاقی زوال کی مثال ہے۔
دنیا کب تک ایسے مظالم پر خاموش رہے گی؟
پاکستان کے تو لبرلز بھی عسکری حکام کے پابند نکلے
کبھی اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف آواز نہیں اٹھائی
جب کہ پوری دنیا میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے بڑے بڑے مظاہرے کر کے اپنی حکومتوں کو اسرائیل سے دور رہنے پر مجبور کر دیا
مگر یہ بس چپپپپپپپپپ
اسرائیل نے اس کی ماں اور باپ کو شہید کر دیا۔
اسرائیل کی وجہ سے اس کی ٹانگ کاٹ دی گئی۔
اسرائیل کی وجہ سے ان کا بایاں ہاتھ بھی اب کاٹنے کے خطرے میں ہے۔
اسرائیل معصوم بچوں کا قاتل ہے.
جس نے نکالا ـــــــ اس سے تو لندن پلان بنا لیا
آج بھائی وزیر اعظم ، بیٹی وزیر اعلیٰ ہے
سارے رشتہ دار ، یار بیلی اور نوکر چاکر
وزیر مشیر ہیں
جنہوں تمہیں نکالا، انہیں تم نکالو
اب تمہاری باری ہے
انکوائری کمیشن بٹھاؤ ، اور سزائیں دلاؤ
ورنہ یہ منحوس راگ بند کرو
الٹی آتی ہے سن کر یہ
All these are lame excuses, lack of determination & professionalism.
Iranians guessed enemies'( US, Israel & even EU would have been in partnership)capabilities and prepared accordingly.
Secret of success:
"Aranin army didn't indulge in politics."
https://t.co/DuNdMxSN10
جو خود جنرل جیلانی کے بیت الخلا میں معرض وجود میں آیا
وہ اس غیر سیاسی ، غیر جمہوری ، غیر قانونی اور عوام میں غیر مقبول و غیر نمائندہ سیٹ اپ کی حمایت کے لیے پاکستان کے سب سے زیادہ سیاسی و جمہوری سوچ رکھنے والے علاقے کے لوگوں کو ورغلانے نکلا ہے
@DrNaeemMeoMD جتنا یہ کام کرتے ہیں یہ بھی بہت زیادہ ہے
کبھی یہ بھی کہا کرو کہ ہم اپنی ساری توجہ اپنے کام پر ہی دیں گے
ہم نے یہ تحقیق کی
یہ Innovation ہماری ہے
ہم میڈیسنز کی دینا یہ کچھ کرتے ہیں
ہر وقت مراعات ، تنخواہ
@sabirnazar1 اگر 2018 کے انتخابات پر تمہیں شک ہے تو اسے چیلنج کیوں نہیں کرتے ہو
اب تو الیکشن کمیشن تمہارا ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ تمہاری ہے
آئینی عدالت اور سپریم کورٹ تمہاری ہے
اگر اب بھی ثابت نہیں کر سکتے تو کب کرو گے ؟
اور اگر rigged ثابت ہو جائے تو rigging کرنے والوں کو عبرت ناک سزا دی جائے