ویسے پٹواری ابھی تک اپنے لاشعور میں یہ سمجھ کر بیٹھے ہیں 2018 کا الیکشن نون لیک جیتی تھی ابھے سالوں تم لوگ تو 2013 کا الیکشن بھی ہار گئے تھے زبردستی 9 بجے وڈے گنجے سے جیت کا اعلان کروایا دیا تھا
اور تو اور - تحریک انصاف والوں کا ووٹ کو عزّت دو والا کانسپٹ بھی کلئیر ہوگيا لیکن اب میں پٹواریوں کو کچھ کہوں گا اور ساتھ لکھوں گا کہ بد دیانت قوم ہے، ایک ہی مال ہے تو دونوں طرف کے علّامہ حضرات سخت برا منائيں گے۔
Built with Rs.200 Crore, Inaugrated in a grand ceremony on 14th Aug.
Having tiny fighter jets on right and a big Fatah Launcher and SH-15 on right, clearly neglecting the pivotal role of PAF
Why its again in construction mode and not open for public yet??
Asking for a Friend?
سالگرہ آتی ہے زمانے میں
ڈاکٹر معظم علی خان گر پڑے غسل خانے میں
آج ایک ایسے عظیم انسان کا جنم دن ہے جو ایک عظیم سیاست دان اور سائنسدان ہیں جنہوں نے عوام کے لئے مفت چینی اور پٹرول کا فارمولا ایجاد کیا ۔
🎂🎊🎉سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد ڈاکٹر صاحب @dr_moazam_khan
یہ قائد محترم شروع سے ہی ایسے دو نمبری تھے اور ہمیں سمجھنے میں غلطی لگی تھی یا 2022 کے بعد سے انکا دماغ ماؤف ہوگیا ہے؟ ہم عمرانی طبقے کو روتے تھے کہ کس کے پیچھے چل پڑے ہیں لیکن یہاں تو ہم ہی کسی اقرباپرور ، جرنیلوں کے غلام در غلام ، جعلساز کے پیچھے چل رہے تھے
ہیلتھ کارڈ کے نظام کے بارے میں اس شخص کو الف ب کا نہیں پتہ ، حکومت ایک فکسڈ رقم انشورنس کمپنیز کو سالانہ ادا کرتی تھی جس کے عوض کروڑوں لوگوں کا علاج کمپنیز کے ذمے تھا ، انشورنس کمپنیز تصدیق کے بعد ہاسپٹلز کو ادائگی کرتی ہیں ، اس میں کرپشن کہان سے آگئی ، جہالت
پی پی 173 لاہور راجگڑھ میں میلاد نبوی کے لنگر بانٹنے کی تقریب میں پولیس کا دھاوا۔ منتظمین و حاظرین کو ہراساں کیا اور میری والدہ سمیت دیگر خواتین کے گرد پولیس نے کھیرا ڈال کر گرفتاری کا ارادہ بنایا ہوا ہے
🎥 “Beggars can’t be choosers.”
Drop Site’s Waqas Ahmed says Pakistan’s current leadership sees the country as too weak to pursue an independent foreign policy. The imprisoned former PM Imran Khan, he says, rejected that premise.
“He did not think that he was a beggar,” Ahmed said. “He wanted to choose for Pakistan.”
Now, he argues, “the Pakistani field marshal and the Pakistani prime minister, they do whatever Donald Trump or MBS tells them to do.”
@MazMHussain | @worqas
سینیٹر مشتاق احمد کشمیر کے مظلوموں کی آواز بن کر فرنٹ لائن پر کھڑے رہے۔ فلسطین ہو، کشمیر ہو یا مسلم اُمہ کا کوئی اور مسئلہ، انہوں نے ہمیشہ حق کی آواز بلند کرنے کی کوشش کی۔
آج شاید بہت سے لوگ انہیں بھول چکے ہیں، مگر ان کی جدوجہد اور قربانیاں فراموش نہیں ہونی چاہئیں۔ بطور مسلمان، مظلوموں کے لیے آواز اٹھانے والوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہمارا اخلاقی اور انسانی فرض ہے۔
کل انہیں عدالت میں پیش کیا گیا۔ ہتھکڑیوں میں جکڑی یہ ویڈیو صرف ایک منظر نہیں، بلکہ اس سوال کی یاد دہانی ہے کہ مظلوموں کے حق میں آواز اٹھانے کی قیمت آخر کب تک آزادی سے چکانی پڑے گی؟
پونے دو سال کی ناحق قید کے بعد دوبارہ گرفتار کی گئی عالیہ حمزہ کو مقید ہوئے آج 154دن ہو گئے، مگر قید و جبر بھی انکے عزم کو متزلزل نہیں کر سکے۔
عالیہ حمزہ اپنے مؤقف پر آج بھی ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
سلاخیں جسم کو قید کر سکتی ہیں، حوصلے اور نظریے کو نہیں۔
عالیہ حمزہ کے لئے آواز اٹھائیں۔ ایڈمن
#ReleaseAliyaHamza
The Government has neither empathy nor shame
They lie through their teeth & are fascist in their approach. Their vendetta against @ImranKhanPTI knows no bounds
The courts must play their role as actively as they did when they opened at midnight & when the Sharifs were imprisoned
We wish Muslims in Pakistan and all around the world a Very Happy Eid Milad un Nabi Mubarak!
پاکستان اور تمام دنیا میں موجود مسلمانوں کو عید میلاد النبی مبارک ہو!
U.S is threatening secondary sanctions against countries that continue doing business with Iran.
Warning: it could kick countries out of the dollar system
If nations start building an escape route from the dollar...
Could Bitcoin be one of the biggest beneficiaries?
نهنئ الأمة الإسلامية بذكرى مولد نبينا وحبيبنا وشفيعنا محمد صلى الله عليه وسلم.. رسول الإنسانية.. خير البشر.. ورحمة الله للعالمين..
وفي هذا اليوم المبارك نسأل الله العلي القدير أن يعيده على الأمة الإسلامية وهي في خير وأمن وأمان واستقرار.
Pakistan's imprisoned former leader may not survive his imprisonment unless he's given proper medical treatment, one of his sons said. https://t.co/qa06Whhw0K