میری خالہ @Aleema_KhanPK کی نظربندی کا حکم چھ دن پہلے ختم ہو چکا ہے۔ وہ اب بھی جیل میں ہیں۔
ریاست نے انہیں 20 ستمبر کو اپنے ہی "امنِ عامہ" کے قانون کے تحت قید کیا۔ پہلے خود کو 30 دن دیے، پھر مزید 30 دن لے لیے، اور یہ مدت 17 نومبر کو ختم ہو گئی۔ اس کے بعد نہ کوئی نیا حکم آیا، نہ کوئی سماعت ہوئی، اور نہ ہی ان کے خاندان کو ایک لفظ بتایا گیا۔ آج جیل میں ان کا 65واں دن ہے، اور ہمیں کچھ معلوم نہیں کہ ان کی صورتحال کیا ہے یا وہ کس قانون کے تحت قید ہیں۔
یہ کیسا قانون ہے؟ ایسا قانون جو ریاست اپنے لیے خود لکھتی ہے اور جیسے ہی وہ اس کے مطلب کا نہ رہے، اسے نظرانداز کر دیتی ہے۔ انہیں اب قید رکھنا امنِ عامہ نہیں، عاصم منیر کا حکم ہے، اور اس پر عمل کرنے والا ہر افسر اور دو ماہ سے ان کی درخواست پر بیٹھی ہر عدالت اس کی ذمہ دار ہے۔
یہ مضحکہ خیز ہے کہ ریاست ستر برس سے زائد عمر کی ایک خاتون سے اتنی خوفزدہ ہے۔
میرے ماموں @ImranKhanPTI 1,206 دن سے یہ سب جھیل رہے ہیں اور ایک بار بھی نہیں جھکے۔ ہم بھی نہیں جھکیں گے۔
انہیں رہا کرو۔ آج ہی۔
#FreeImranAndFamily
رمیز راجہ نے ثمینہ پیر زادہ کے ساتھ اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا
"عمران خان کے بارے میں آپ 10 بار منفی رائے قائم کریں وہ دس کی 10 بار آپ کو غلط ثابت کر دے گا "
#
مخصوص گروپ کے کسی صحافی کو NCCIA کا نوٹس چلا جائے تو آزادی صحافت پر حملہ وغیرہ وغیرہ جاگ جاتا ہے۔۔ جنید سلیم صاحب کو نوٹس گیا کسی نے اف تک نہیں کی؟ ہمارے دہرے معیار!
جناب مولانا فضل الرحمن ، جناب بلاول بھٹو زرداری، جناب نواز شریف صاحب ۔۔ عمران خان صاحب کا آپ کے نام ایک پیغام ہے۔۔
Thank you very much for your attention
#قومی_زبان
کوے نے مٹکے سے پوچھا؛
تم آگ میں جلا کے بناٸے جاتے ہو؟
پھر بھی اپنے اندر پانی کو کیسے ٹھنڈا رکھ لیتے ہو؟
مٹکے نے جواب دیا کہ؛ Vaporization
ایک Endothermic process ہے.
اِس کے لٸے ڈیلٹا H positive ہوتا ہے.
میری Outer Surface پر Small pores ہوتے ہیں۔
جن پر Therymodnamics کے According
۔cooling effect generate ہوتا ہے.
یہ سننے کے بعد کوے نے فیصلہ کیا کہ وہ آج کے بعد
اپنٕے کام سے کام رکھےگا۔ 😂
ہر اس شخص کے لئے یہ دعا ہے جو اس کو پڑھے
کبھی وہ صبح نہ آئے جو تجھ کو راس نہ ہو
اللہ کرے کہ کبھی تیرا دل اداس نہ ہو
تیری دعاؤں پر برستی رہے قبولیت کی بارش
اور تو اللہ کے سوا کبھی کسی کا محتاج نہ ہو ۔
#قومی_زبان
ہر کسی کو ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا،
بہت سی جگہ پر دل بڑا کرنا پڑتا ہے، درگزر کرنا پڑتا ہے،
کیونکہ
ہر کوئی نہیں سمجھتا آپکو
اور ہر کسی کو آپ سمجھا نہیں سکتے۔
#قومی_زبان
ڈاکٹر فیصل سلطان، جو گزشتہ 30 سال سے زائد عرصے سے عمران خان کے معالج رہے ہیں، نے خبردار کیا ہے کہ ان کا مسلسل بلند بلڈ پریشر صحت کے لیے سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔
دی ٹیلی گراف سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کو فوری طور پر کسی ماہر امراضِ قلب یا گردہ سے معائنہ کروانے کی ضرورت ہے اور بلڈ پریشر کو چند دنوں کے اندر کنٹرول کرنا انتہائی ضروری ہے۔
ڈاکٹر فیصل سلطان کے مطابق مسلسل بلند فشارِ خون سے گردوں کی کارکردگی متاثر ہو سکتی ہے، دل کے پٹھے موٹے ہو سکتے ہیں اور آنکھوں کے پردے (Retina) کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ طویل عرصے تک یہ کیفیت دل اور دیگر اہم اعضا کے لیے سنگین پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ بروقت علاج اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنا انتہائی ضروری ہے تاکہ مستقل طبی نقصان سے بچا جا سکے۔
حکومت عمران خان کی صحت کے معاملے میں مزید تاخیر اور غفلت کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ انہیں فوری طور پر ماہر ڈاکٹروں تک رسائی اور مکمل طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔
#ImranKhanDemandsJusticeNotFavour