MashAllah my son from 8 years to 18 years after me my son is in love with Imran khan thanks shaukat khanum for giving us children like them
@Aleema_KhanPK@ImranKhanPTI
غیرقانونی قید میں 1053 دن اور 8 ماہ کی طویل ترین قیدتنہائی
شدید ترین جھلسانے والی گرمی میں جیل کی کال کوٹھری میں, نہ ذاتی معالج, نہ بہنوں کی رسائی, نہ سلیمان اور قاسم خان کو ویزا جاری کیا, نہ ہی بات, ایک آنکھ کی بینائی ختم, دوسری کوخطرہ, کوئی خون کےٹیسٹ, کوئی مستند رپورٹ نہیں- نہ کیسز لگ رہے, عدالتیں خاموش, خان اڈیالہ میں محفوظ نہیں- ذاتی ڈاکٹرز اور بہنوں کی ملاقات کرائی جائے- بیگناہ عمران خان کو رہا کیا جائے.
#KhansIsolationIsACrime
#ReleaseImranKhan
@CivisResistere کتنی عجیب بات ہے جیسی وضاحت رومی اپ خان صاحب کی بہنوں سے مانگ رہے پی ٹی ای کی لیڈرشپ سے کیوں نی مانگتے کے وہ صاف لایحہ عمل دیں خان کی رہای کا مگر نہیں ایسا نہیں کریں گے خیر عوام ہوں میں اور میری راے یہ ہے کہ میں ہر طرح سے صرف خان کی بہنو ں پر بھروسہ کرتی ہوں
@rectifier79 کتنی عجیب بات ہے جیسی وضاحت رومی خان صاحب کی بہنوں سے مانگ رہے پی ٹی ای کی لیڈرشپ سے کیوں نی مانگتے کے وہ صاف لایحہ عمل دیں خان کی رہای کا مگر نہیں ایسا نہیں کریں گے خیر عوام ہوں میں اور میری راے یہ ہے کہ میں ہر طرح سے صرف خان کی بہنو ں پر بھروسہ کرتی ہوں
ان سب سوالوں سے پہلے آپکو پہلے آپکے پلیٹ فارم سے خان صاحب کی بہنوں پر لگے الزاموں کو معذرت کا پیغام آنا چاہیے۔ ویسے ان سوالوں میں بھی آپ الزام ہی لگا رہے ہیں۔ لیکن چلیں آپ نے شائستہ ہونے کی کوشش کی اسکی سراہنا چاہیے۔ امید کرتا ہوں معذرت کا میسیج جلد آئے گا
اللہ کریم کشمیر کے ان بہادر لوگوں کی مدد فرمائے اللہ کریم ہماری انکھیں تھک چکی ہیں اس روئے زمین پر ظلم دیکھتے دیکھتے یا اللہ کشمیریوں کی مدد فرما ۔۔
اور جابروں کو عقل عطا فرما 🙏
گلگت بلتستان کے انتخابات اور گذشتہ دنوں کوٹلی اور اس سے قبل راولاکوٹ میں دہرائے گئے ۲۶ نومبر اور مریدکے کی تاریخ سے ان عناصر کی خوش فہمی کا تو تدارک ہوگیا ہوگا جو سمجھتے تھے کہ خدائ کے دعویداروں کے سیاہ دلوں میں رحم کی کوئ رمق باقی ہوگی۔
اب اگر اپنے بھی شرک سے باز آکر ان پتھر دل صنموں سے بھلائ کی توقع چھوڑ کر اپنے بل پر کچھ کرنے کی ٹھان لیں تو شاید اس قوم کی تاریخ ہمیں اپنے غداروں میں نہ شمار کرے۔
عمران خان کی حکومت گرا کر، بہ زورِ طاقت اس کی پارٹی توڑ کر، پاکستان کی عوام سے ان کا اپنے حکمران چُننے کا حق چھین کر پاکستان میں جس عدم استحکام کی داغ بیل ڈالی گئی وہ سلسلہ دن بہ دن اور مزید واضح طور پر باقاعدہ وطن دشمنی ثابت ہورہا ہے۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ اس نہج پر عاصم منیر اور اس کے ماتحت کٹ پتلی حکومتیں پاکستان توڑنے کے ایجنڈے پر محرک ہیں۔ پورے پاکستان میں جس جبر کا ماحول گرم ہے اور نہتے کشمیریوں پر جس طرح گولیوں کی بوچھاڑیں کی گئیں جس کے باوجود وہ اپنے حقوق کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں، خیبر سے کراچی تک پاکستانی قوم کو کشمیر کے عوام کی آواز بن کر، ان کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرکے اس ملک کو ایک مرتبہ پھر کسی جابر کی معرکہ آرائیوں کا شکار بننے سے روکنے کی سبیل کرنی چاہئے۔
آج عمران خان باہر ہوتا، آج عمران خان کو ان کے بنیادی انسانی حقوق میسر ہوتے اور ان کا پیغام باہر آسکتا تو انہوں نے یہی کرنا تھا۔ اس سے بڑھ کر کرنا تھا۔
میری اطلاعات کے مطابق پارٹی نے کل پارلیمان کے باہر احتجاج کی کال دی ہے ان سے بھی گزارش ہے کہ کشمیر کے ساتھ یکجہتی اور ملک کو بچانے کے لیے عمران خان کی رہائی پر گفتگو ہو۔ انشاءاللہ میرے حلقہ انتخاب میں، **۱۳ جون ۲۰۲۶ بروز ہفتہ دوپہر دو بجے مٹہ چوک** میں، کشمیر کی عوام کے ساتھ یکجہتی ان کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف اور ملک بچانے کے لیے، عمران خان کی رہائی کے لیےاحتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ سوات کے تمام کارکنان اس میں بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
یاد رکھیے!
اگر ہم آج ایک دوسرے کا بازو نہ بنے تو یہ ایک ایک کرکے ہمیں ایسے ہی ماریں گے جیسے ۲۵ مئی ۲۰۲۲ سے لے کر ۲۶ نومبر ۲۰۲۴ تک تحریک انصاف کو مارا، جیسے مریدکے میں مارا، جیسے کوٹلی اور راولاکوٹ میں مارا۔ جیسے برسوں سے بلوچستان فاٹا اور خیبر پختونخواہ میں مار رہے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق کالعدم قرار دی گئی سول حقوق تحریک عوامی ایکشن کمیٹی نے مذاکرات میں بیٹھنے سے قبل چار پیشگی شرائط سامنے رکھ دیں۔
1۔ مذاکرات سے پہلے کالعدم قرار دیے جانے والے نوٹیفکیشن کو منسوخ کریں۔
2۔ ایف سی، پی سی اور رینجرز کا انخلاء یقینی بنائیں۔
3۔ شہداء کی میتیں ہمارے حوالے کی جائیں اور ذخمیوں کو علاج کی سہولت دی جائے-
4۔ ذیلی کمیٹی کے دیگر مطالبات پر پہلے عملدرآمد کیا جائے - 🔥
جب ظلم حد سے بڑھتا ہے تو پرامن احتجاج ہی مظلوم کی سب سے بڑی طاقت بنتا ہے۔ 12 جون بروز جمعہ کو راستہ انقلاب مہم کا حصہ بن کر ثابت کریں کہ قوم بیدار ہے
بازو پر کالی پٹی، اور اس پر درج ہی مطالبہ
عمران خان کو رہا کرو
#راستہ_انقلاب_مہم#قیدی_نمبر_804#عمران_خان_کو_رہا_کرو
🚨یہ غدار حکومت جب آئین کے خلاف جائے گی اور انسانی حقوق کو پامال کرے گی تو پھر احتجاج اور مزاحمت کی اجازت تو ہمارا آئین ہمیں دیتا ہے، ہم مزاحمت کرتے رہیں گے،
علیمہ خان
"گلگت بلتستان کا الیکشن چرایا پورا پاکستان جانتا ہے کہ وہاں ووٹ کس کو پڑا ہے ، یہ حساس علاقے ہیں وہاں ان کو ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا۔ پی ٹی آئی کے لوگوں کو اٹھا کر اور ن لیگ پیپلز پارٹی سے خود کیمپین کروا کر پہلے ہی انہوں نے بتا دیا تھا کہ الیکشن کیسے ہونے۔ ان کی ڈیل ہوئی تھی کہ گلگت کی حکومت پیپلزپارٹی کو دینی ہے"۔@Aleema_KhanPK
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان نے کہا ہے، میں ظالموں کے خلاف جدوجہد کو عبادت سمجھتا ہوں۔
پاکستان میں لوگوں کو یہ امید ہے کہ عمران خان آ کے پاکستان کو جوڑیں گے۔
لیکن پاکستان کو جوڑنے کے لئے عمران خان کو جیل سے باہر بھی تو نکلنا ہوگا