اپنی نالائقی کو حادثے کی آڑ میں چھپانے کے لئے مظلوموں پر غصہ نکال کر کمال ڈھٹائی سے موصوف فرما رہے ہیں کہ اس معاملے کو دیکھنا ہمارا کام نہیں ہے ۔بجا فرمایا وزیراعظم کا کام صرف بوٹ پالش ہے اور آپ کا کام تو بوری بند لاشیں تیار کرنا ہے،وزارت تو آپ کی ان خدمات کے اعتراف میں ملی ہے😡
سالگرہ آتی ہے زمانے میں
ڈاکٹر معظم علی خان گر پڑے غسل خانے میں
آج ایک ایسے عظیم انسان کا جنم دن ہے جو ایک عظیم سیاست دان اور سائنسدان ہیں جنہوں نے عوام کے لئے مفت چینی اور پٹرول کا فارمولا ایجاد کیا ۔
🎂🎊🎉سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد ڈاکٹر صاحب @dr_moazam_khan
@RA_Bail_ میرا چھوٹا بچہ سے سے زیادہ لاڈلا ہے ،میں اس کو کسی کو ٹیڑھی آنکھ سے دیکھنے بھی نہیں دیتی،کلیجے سے لگا کر رکھتی ہوں۔کشمیر کیسا لاڈلا بچہ ہوا پھر؟ 🤔