سب رنج والم مجھ سے دور ھو گئے
جب سے پڑھنے لگا ھوں درود حضور ﷺ پر
#نماز_قائم_کرو
🌴
🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
كماصليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد🌹
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد
كماباركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد🌹
سب رنج والم مجھ سے دور ھو گئے
جب سے پڑھنے لگا ھوں درود حضور ﷺ پر
#نماز_قائم_کرو
🌴
🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
كماصليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد🌹
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد
كماباركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد🌹
ایک طرف کاروبار پہلے ہی مہنگی بجلی، ٹیکسز اور غیر یقینی معاشی حالات کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر ہیں. دوسری جانب مہنگائی کا جن بے قابو ہوتا جا رہا یے. ہر روز اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا صدمہ عوام کو سہنا پڑتا ہے۔ جعلی حکومت عوام کے لئے کسی عذاب سے کم نہیں. ان جعلی حکمرانوں سے چھٹکارا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے