(。・ω・。)ノ♡
Don't get too close to someone
because 🤍•°☆
A small change in their behaviour will hurt uhh a lot" >> 🦋°|•
🤍🦋✨🌸
•||✿ɢᴏᴏᴅ ᴅᴀʏ ☕ایمـــٓٓـان بخیـــٓٓـر ||•√°
#کچھ_پل_احساس_کے 💖
صبحِ مغرُور کو وه شام بھی کر دیتا ہے
شہرتیں چھین کے گمنام بھی کر دیتا ہے
وقت سے آنکھ ملانے کی حماقت نہ کرو
وقت انسان کو نیلام بھی کر دیتا ہے...!!!
It turns the morning of the
proud into evening.
It robs the fame and makes
them anonymous.
Don't be foolish enough to
make eye contact with time.
Time also auctions off
a person...!!!
Good evening ❤️
بے حد غم ہیں ۔۔۔جن میں اول۔۔ عمر گزر جانے کا غم۔
ہر خواہش کا دھیرے دھیرے اتر جانے کا غم.....
دریا پار اترنے والے یہ بھی جان نہیں پائے......،،،،
کسے کنارے پر لے ڈوبا۔۔۔۔ پار اتر جانے کا غم۔۔۔!!💔
#اردو_زبان#فسانہ_عشق
کبھی لفظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں
تجھے اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں🩷
اٹھ کر جو کبھی تیرے پاس سے چل دوں
جاتے ہوئے خود کو تیرے پاس بھول جاؤں😍
کیسے کہوں تم سے کہ کتنا چاہا ہے تمھیں
اگر کہنے پے تم کو آؤں تو الفاظ بھول جاؤں 🙈
#Aliyakhan
تیری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے
کبھی شب کو دن کہا، کبھی دن کو خواب دیکھے
میرے دل میں اس طرح ہیں تیری آرزوِ خراماں
کوئی ناز میں ہو جیسے جو کھلی کتاب دیکھے
مجھے دیکھنا ہے جس نے میرے حال پر نہ جائے
میرا ذوق و شوق دیکھے میرا انتخاب دیکھے
#رات_گئے
Good night
#TDR__now
خاموشی کا مطلب کمزوری نہیں ہوتا۔ ایک انسان اپنے وجود پر پہاڑ جیسے دکھ اور ذمہ داریاں اٹھا کر بھی مسکراتے ہوئے چلنے کا ہنر جانتا ہے۔... لیکن
ہر کوئی نہیں جانتا کہ اس مسکراہٹ کے پیچھے کتنے سمجھوتے دفن ہیں اور اس خاموش سفر میں کتنی تھکن چھپی ہے۔
🌿💫🌿
اپنے جیسا مل جانا معجزہ ہے لیکن
اکثر آئینے کے سواء اپنا عکس کہیں اور دیکھائی نہیں دیتا ۔۔۔!!!🌸
Apne jaisa mil jana moujazah hay lekin
Aksar Aaine ke siwa apna aks kahin or dekhai nahi deta ...!!!🌸